اسلام اعلیکم
کیا حال ہے امید ہے سب ٹہیک ہوں گے ۔
آج میں آپ کے ساتھ ایک ایپ شیر کر رہا ہوں جس سے یہ آپ کو یہ پتہ چلے گا کے آپ کا فون ہیک ہے یا نہیں۔
میرا فون ہیک تھا تو مجھے پتا چل گیا۔
اور جو آج کل نیو ہیکنگ ہو رہی ہے صرف ایک ای۔میل یا م۔م۔س بھیج کر یہ اس کو بھی ٹریس کر لیتا ہے آپ کے فون سے۔
یہ رہا لنک۔
http://www.apkmirror.com/wp-content/...d.php?id=21093
Bookmarks