بہت اچھا تھریڈ ترتیب دیا ایک بات پوچھنی تھی کہ وائی فائی روٹر ایک وقت میں کتنی ڈیوائسز کو وائی فائی دے گا
بہت ہی اچھی شیئرنگ
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Very nice sharing kamran bro but now a days wifi hacking become like snake game untill a small kid can hack wpa and wpa2 but we need to secur ow network throw MAC and other option
Once again thanks
کیا یہ معلومات پی ٹی سی ایل کی جو ڈیوائس ہے
نیٹ والی بمعہ روٹر کے اس پر بھی اثرانداز ہوگی؟
اس کا تو کوئی سوفٹ وئیر وغیرہ نہیں ہے
اسے کس طرح سے بہتر بنایا جا سکتا ہے
اسکرین شارٹ کے زریعے سمجھا دیں
باقی
وائی فائی کے سگنیل انسانی صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں
جب جب وائی فائی کی ضرورت ہو تب ہی استعمال کیا جائے
یا
سارا دن کھلا رہے تو انسانی جسم پر کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے
اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں
شکریہ
-------
خاص طور پر پی ٹی سی ایل والی ڈیوائس کا ضرور ریپلائی کریے گا
wifi ka code kaise hack hota h agr ksi ko pata h to btao
عمدہ شیرنگ جی
Grt
آپ کی ریپلائی کا انتظار ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کامران بھائی بہت اچھی معلومات ہیں۔
آجکل نیٹ ہر گھر میں استعمال ہو رہا ہے اس صورت میں آپکی یہ معلومات کافی مفید ثابت ہونگی۔
ہمارے ساتھ اتنی اچھی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ۔
thanks bro
Bookmarks