Quote WaqeeHaidar said: View Post


کیسے ہیں دوستوں!۔
امید ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے۔
آج میں لایا ہوں ایک سافٹوئر جس کا نام ہے
Diagram Designer 1.28

یہ ایک ایسا سافٹوئر ہے جو کہ آپ کو دیتا ہے
UML Class diagram, illustrations, flowchart, and slide shows
بنانے میں مدد۔
اور اس کے ساتھ ساتھ یہ سپیلنگ بھی چیک کرتا جاتاہے۔
اس کے ساتھ ساتھ یہ تمام فورمیٹ سپورٹ کرتاہے۔
WMF, EMF, BMP, JPEG, PNG, MNG, ICO, GIF & PCX
تو چلیں زیادہ تعریفیں نہ کرتے ہوئے یہ سکرین شورٹ دیکھیں۔
Attachment 460211

Attachment 460212

Attachment 460213

اور یہاں سے ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔
Thanks for Sharing