وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
سلمان بھائی امید ہے آپ کی یہ محنت بہت سے نئے ممبرز کے بہت بہت کام آئیگی
آپ کے تھریڈ کی ایک ایک لائن میں نے بغور پڑھنے کی کوشش کی ہے اور جہاں تک ممکن ہو سکا آپ کے تھریڈ کو درست کیا ہے میں نے
امید ہے آپ یہ علم پھیلانے کا جذبہ یوں ہی ہمیشہ قائم رکھیں گیں اور ہم سب کو اپنے ہنر سے مستفید کرتے رہیں گیں
آپ کی محنت مجھے بہت پسند آئی ہے

آ پ کے تھریڈ کو اسٹکی کردیا گیا ہے