السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو سافٹ ویئر باقاعدہ ایک انسٹالر سے انسٹال ہوتے ہیں، وہ پروگرام کو ختم کرنے کے حوالے سے اہم فائلز اور معلومات کو کنٹرول پینل میں پروگرامز میں اندراج کرواتے ہیں۔
کچھ پروگرامز ایسا نہیں کرتے؛
وجوہات:
- وہ باقاعدہ ایک سافٹ ویئر انسٹالر کی مدد سے انسٹال نہیں ہوتے بلکہ کسی کمپرسڈ فائل وغیرہ سے چلتے ہیں۔
- پروگرام انسٹالر کے ہونے کے باوجود ختم کرنے کے حوالے سے اپنی معلومات کا اندراج نہیں کرواتا
حل:
- جس جگہ پر سافٹ ویئر انسٹال ہے وہاں سے اس کو ختم کیا جا سکتا ہے
اس حوالے سے عام جگہیں جہاں کوئی سافٹ ویئر انسٹال ہوتا ہے، وہ یہ ہیں،
یا پھر اس حوالے سے متعلقہ سافٹ ویئر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
Link:
Bookmarks