Assalamolaikum All brothers
brother adop photoshop me 1 se ziyada picture pr kesy kaam krty hai mean me 100 picture ka size tabdeel krna chahta ho 6/6 me kiya asa ho sakta hai plz help urgent
Assalamolaikum All brothers
brother adop photoshop me 1 se ziyada picture pr kesy kaam krty hai mean me 100 picture ka size tabdeel krna chahta ho 6/6 me kiya asa ho sakta hai plz help urgent
leave me alone
جى آپ نے ہيلپ مانگا ہے تو آپ كو پته ہے كه "آئى ٹى دنيا" دنيا كا واحد اردو فورم ہے اور يہاں كوئى بھى ممبر ايسى نہيں جو مايوس ہوكر روٹھ جائيں_
مجھى تو فوٹو شاپ نہيں آتى ليكن آپ كے تسلى كيلئے يہ پوسٹ كرتى ہوں اور مجھے قوى اميد ہے كہ اس سے آپ مستفيد ہونگے_
ان شاءالله
آپ يہ وزٹ كريں
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
picture ko adobe photoshop ma open kero app aur picture k mutabik setting kero.... tmam pictures pa alehda alehda kerni paraygi.
External Site Link Not Allowed In Signature(ALi.HaiDEr)
Bhai ye kaam agir adob mn krro gy to one by one krni pqrry g.
Han aik software hy Image resizer uss mn kaffi ik sath ho sakti hn
وعلیکم اسلام بھائی۔
کیسے مزاج ہیں؟
معا ف کرنا تھوڑی دیر ہوگئی۔ اصل میں آپکا حل ڈھونڈ رہا تھا تو انٹرنیٹ پر مجھے اس متعلق کافی انفارمیشن ملی۔ جو کہ ایڈوب کے بارے میں ہے۔
اس پر تو ایک جامع تھریڈ ہی تشکیل دینا پڑتا۔
تو میں نے سوچا کہ کیونہ کام آسانی سے ہی ہوجائے آپکا۔
تو ایک سافٹوئر ڈھونڈا ہے۔ جو کہ بہت بہترین ہے اس کام کے لیے ۔
اس کا نام ہے
Multiple Image Resizer 4.5.2
اس کے ساتھ ہی اس سے مطلوبہ آفیشل گائیڈ بھی ہے جس کی مدد سے اسے سمجھنا کافی آسان ہوگیا ہے۔
دونوں کے لنک نیچے ہیں۔
Download Software (Multiple Image Resizer 4.5.2)
Download Software Full Official Guide Book PDF
مطلوبہ سافٹوئر بہترین ورژن ہونے کی وجہ سے
Microsoft NET. Framwork
کی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر وہ انسٹال نہیں ہے تو نیچے لنک سے کریں۔
Bookmarks