jnb ITD men koi aisa section hy jis men ham Social Media Like Fb Twitter and other Socail media k Bary men baat kr saekn if anyone know then tell me::
jnb ITD men koi aisa section hy jis men ham Social Media Like Fb Twitter and other Socail media k Bary men baat kr saekn if anyone know then tell me::
[SIGPIC][/SIGPIC]
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا پرفیس بک آئی ڈی ٹوئیٹر آئی ڈی یا کسی بھی قسم کی آئی ڈی شئیرکرنا رولز کے خلاف ہے
اس کے علاوہ آپ ان کے بارے میں ٹیکنالوجی معلومات شئیر کرسکتے ہیں کوئی ٹپس یا ٹرک شئیر کرسکتے ہیں
اگر اردو رسم الخط میں تحریر ہے تو آپ اسے کمپیوٹر آرٹیکل میں شئیر کرسکتے ہیں
ایک تھریڈ میں آپ کے ساتھ شئیر کررہی ہوں جس میں سوشل میڈیا کی معلومات شئیر ہیں اسے دیکھیں پڑھیں اس قسم کے تھریڈ شئیر کرنے کی ایجازت ہے
http://www.itdunya.com/t513154/
اور اگر آپ کا تھریڈرومن اردو میں ہو تو آپ وہ معلومات جنرل ڈسکشن سیکشن میں شیئر کرسکتے ہیں یاد رہے صرف معلومات یا ٹپس یا ٹرکس ہوں
کوئی آئی ڈی شئیرنگ یا ہیکنگ معلومات شئیر کرنا رولز کے خلاف ہوگا اور وہ تھریڈ ڈیلیٹ کردیا جائیگا
Bookmarks