السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یاد رکھیں کہ جہاں روُٹنگ کے بے شمار فائدے ہیں وہاں اس کے نقصانات بھی ہیں۔ جن میں سے چند مثلاً یہ ہیں؛
؛1۔ آپ کی ڈیوائیس کی وارنٹی ختم ہو جاتی ہے۔
؛2۔ روُٹنگ کے عمل کے دوران کسی غلطی کی وجہ سے آپ کا موبائل "برِک " ہو سکتا ہے۔
؛3۔ غلط "روم" انسٹال کرنے سے موبائل کے کام کرنے کے طریقے میں مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے مثلاً سنگنلز کا مظبوط نہ ہونا اور وائی فائی میں مسائل وغیرہ۔
روُٹنگ اور موبائل کی دنیا کا ایک بہترین پلیٹ فورم ایکس۔ڈی۔اے کا ہے۔ وہاں پرآپ کے موبائل کی روٹنگ کے حوالے سے صفحہ یہ ہے؛
Bookmarks