درمیان میں جو جگہ خالی ہے سفید اُس میں پیج نمبر آئے گا
درمیان میں جو جگہ خالی ہے سفید اُس میں پیج نمبر آئے گا
ارے واہ بہت خوب..... میں اس بار کچھ نہ کچھ شئیر کرتا ہوں ... کافی کچھ سیکھایا یے آئی فارم نے ...
سیمپل انر ہر فرنٹ پیچ حوالے سے اور اپنی تحریر بھی.. کوئی بھی
بہت اچھا مقابلہ شروع کیا ہے برادر امید ہے بہت اچھے اچھے تحاریر ملینگے اور بہت اچھا میگزین تیار ہوگا ٠
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
کیا بات ہے میں انشاء اللّه لازمی پوسٹ کروں گا
Iam nothing but ALLAH give me every thing
Good
ارے واہ مزہ اگیا میں بھی حصہ لو نگا میں پہلی مرتبہ حصہ لے رہا ہوں اور انشاءاللہ رینک بھی ون کروں گا دوستو دعاء کرنا میرے حق میں.
HAPPY
جی شہزاد اقبال بھائی مینے کچھ تحریریں آپ کی بتائی ہوئی ای میل پر بھیج دیں ہیں
اگر تحریریں مل جائیں تو انفارم کر دیجیئے گا۔
جزاک اللہ خیرا
@ mag@itdunya.com
woow great contest
Net King
Bookmarks