AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام
--------
یہ آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
---------
جس مووی کی آپ بات کر رہے ہیں
اُس مووی کا وہ مطلب نہیں تھا
جو
آپ نے شئیر کیا
ہاں ایک پہلو کہا جاسکتا ہے
میرے خیال میں اُس فلم کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ
اگر
right man , right place
پر نہیں ہوگا تو یہ سب کچھ بھی ہو سکتا ہے
اس لیے درست شخض کو ہی اصل مقام پر ہونا چاہیے
آپ کی اگلی شئیرینگ کا انتظار رہے گا
بالکل آپ نے بجا فرمایا ہے جس کا کام اُسی کو ساجھے . .
دَر اصل اس مووی کا اک پہلو یہ بھی نکل سکتا ہے جو میرا ٹاپک ہے . . جیسے کے آپ نے فرمایا . . . . .
آپ جیسے کمنٹس ہی مجھے اِس بات کی تقویت بخشتے ہیں کے میں مصروفیات میں سے وقت نکال کر سرچ کر کے آپ سے شیئر کر سکوں . . .
بہت بہت شکریہ
Bookmarks