ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلِک کریں۔۔
دوستو آج کی کلاس میں دوسری ویڈیو کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔۔
امید ہے آپ کو میری ویڈیو کی دوسری کلاس بھی پسند آئے گی۔۔
اس کلاس میں ہم ایک کسٹمر کا ٹیبل بنائیں گے۔۔۔
جو کہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔۔۔
اگلی کلاس میں آپ کو کسٹمر کے ٹیبل پر سیریل جلانے کا طریقہ بتاوں گا۔۔۔
اور ساتھ میں ٹریگر بھی لگا کر دیکھاوں گا۔۔۔
آج کے لئے اتنا ہی۔۔۔۔۔
Bookmarks