Name:  bismillah+salam.gif
Views: 551
Size:  38.0 KB
~~نیا اسلامی سال مبارک~~New Islamic Year 1437~~
امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے خیروعافیت سے ہونگے
آئی ٹی دنیا کے معزز ممبرز آپ سب کو نیا اسلامی سال کی پیشگی مبارکباد
اسلامی سال کا آخری مہینہ بھی قربانی کا ہے ذی الحجہ کا مہینہ جس میں ہمیں قربانی کا حکم ملا
اور اسلامی سال کا پہلا مہینہ بھی قربانی کا ہے محرم الحرام کا مہینہ جس میں حضرت حسین علیہ السلام کی شہادت اور ان کی قربانی سے ہمیں نماز کی اہمیت کا سبق ملا
Name:  oct_2.jpg
Views: 554
Size:  95.5 KB