Results 1 to 8 of 8

Thread: Only for windows experience users(change user name in win10)

  1. #1
    Sabih Tariq is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2015 @ 07:18 AM
    Join Date
    01 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    128
    Threads
    46
    Credits
    375
    Thanked
    45

    Default Only for windows experience users(change user name in win10)




    at your own risk​


    ونڈوز۱۰ میں مائکروسافٹ بغیر ہماری رضامندی کے کمپیوٹر کوڈ میں نام دے دیتاہےمثلاً
    KAK8**e
    یہ اسٹارز اس لیے ڈالے ہیں کہ اس کوڈز کو مائکروسافٹ نے جنریٹ کیاہےاور حفظ ماتقدم کے طور پر مخفی رکھنا ہے،اسی طرح پہ آپ کے کمپیوٹر کا نام ہوسکتاہے ،جنہوں نے انسٹالیشن کی ہے وہ چیک کرلیں۔
    C: user
    نام جو مائکروسافٹ ایمیل کی طرز پر جنریٹ کرتاہے ،اگرایمیل اصل نام کے بجائے کسی فرضی نک یا عجیب طرح کی ہوگی تو سی ڈرائیو میں یوزر پروفائل اس سے بھی عجیب ہوگی۔
    ا ب اسے تبدیل کرنے کی ٹپ جو بتانے لگاہوں صرف ان دوستوں کے لیے ہے جو کمپیوٹرونڈوز کے متعلق بنیادی معلومات رکھتے ہوں ،کیونکہ میں ہر اسٹیپ کا اسکرین شاٹ دینے سے قاصر ہوں البتہ
    at your own risk
    کمپیوٹرسسٹم پراپرٹی میں جائیں اور کمپیوٹر کو پسند کا نام دے کر سیو کردیں، کمپیوٹر ری اسٹارٹ کا پیغام ظاہر ہوگا،پھر ملاحظہ کریں گے کہ ری اسٹارٹ کے بعد کمپیوٹر کا نام تبدیل ہوچکاہے۔
    یہاں تک کوئی مسئلہ نہیں مگر یقیناً آپ پسند کرتے ہوں گے یوزر پروفائل نام بھی آپ کی پسند کا ہو تو اس کے لیے مندرجہ ذیل پر اچھی طرح سمجھ کرعمل کریں۔
    مثلاً
    C:/ user/ (Microsoft generate email name.)
    اسے اپنی مرضی پرکیسے کرناہے؟؟۔۔۔

    ونڈوز کی رجسٹری میں جائیں
    Win key + R
    ونڈوز کی پلس آر دبائیں اور ٹائپ کریں
    regedit

    رجسٹری کے اندر کمپیوٹر
    computer
    پر کلک کریں اور پھر کنٹرول پلس ایف دبائیں
    Ctrl + F
    ظاہر ہونے والے سرچ انجن میں ٹائپ کریں
    profilelist
    اورفائند نیکسٹ پرکلک کردیں ،تھوڑی دیرکےبعد کمپیوٹر پروفائل لسٹ ظاہر کردے گا، مزید تفصیل اسکرین شاٹ میں دیکھیں
    Name:  changeusername10.jpg
Views: 162
Size:  57.5 KB
    پروفائل لسٹ کا ایڈریس
    computer\local machine\software\Microsoft\Win\CurrentV\ProfileL.
    اب اپنی پسند کانام بائیں طرف کی عبارت
    profileimagepath
    پر رائٹ کلک کرتے ہوئے ایڈیٹ کریں ۔
    نئی پروفائل نام کو یاد رکھئے گاکہ اب آئندہ کے مرحلے پر اس کی ضرورت ہوگی۔
    اوررجسٹری بند کردیں ۔

    اب کمپیوٹر کو سیف موڈ میں ری اسٹارٹ کرناہے ۔
    Win key + R
    اور ظاہرہونی والے ایڈریس پاتھ میں
    msconfig
    ٹائپ کریں اور سسٹم کنفگریشن کے بوٹ میں جائیں
    Name:  boot.png
Views: 184
Size:  13.1 KB
    سیف موڈ میں چیک ان لگاکر اوکے کریں اور ایگزٹ ونڈوز میں سے کمپیوٹر ری اسٹارٹ پر کلک کریں۔
    تھوڑی دیر کے بعد کمپیوٹر سیف موڈ میں اسٹارٹ ہوگا پھر
    This Pc
    پر کلک کریں اورسی ڈرائیو جس میں ونڈوز انسٹال ہے اس میں جاکر
    Users
    کے فولڈر میں سابقہ پروفائل پر رائٹ کلک کرکے ری نیم کریں،یاد رہے کہ وہی نام رکھناہے جو پہلے رجسٹری میں رکھ چکے ہوں گے۔
    دراصل اس میں رسک کیا ہے؟

    اگر رجسٹری میں نام تبدیل کرنے کے بعد کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرتے ہیں یا سیف موڈ میں ری اسٹارٹ کرتے ہیں تو مائیکروسافٹ ونڈوز ازخود ایک نئی پروفائل جنریٹ کرتی ہے جس کے بعد ڈسکٹاپ بدل جاتاہے اور آپ کا اکاؤنٹ گیسٹ میں بدل جاتاہے(اور معلومات نہ ہونے پر پریشانی )،تو اس سیف موڈ میں سے پرانے نام کی پروفائل رینیم کرنے کے بعد نیا بننے والا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیں جب اسے ڈیلیٹ کریں گے تو پہلے والے اکاؤنٹ پر ونڈوز نارمل منتقل ہوجائے گی۔
    اب دوبارہ بوٹ میں جائیں اور سیف موڈ کے اندر چیک آؤٹ لگاکر اوکے پر کلک کریں اور پھر کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کریں۔

    کمپیوٹر سابقہ پروفائل پر سٹارٹ ہوگا اور اس کے بعد فائل ایکسپلورر میں جاکر کوئک ایکسس کے نیچے جو فولڈرز مثلاً ڈسک ٹاپ،ڈاکومنٹس،پکچر اوراگر تھرڈپارٹی کلاؤڈز انسٹالڈ ہیں، مثلاً ڈراپ بکس،گوگل ڈرائیو،ایپل کلاؤڈ وغیرہ تو ان پر باری بار ی کلک کریں اگر کھل جائیں تو ٹھیک ورنہ دوبارہ سے انسٹال کرنے پڑیں گے۔
    ۔۔اور ڈاکومنٹ،پکچر،ڈاؤن لوڈ ،ڈسکٹاپ فولڈرز وغیرہ نئی پروفائل میں خود بخود بن جائیں گے، ان میں سے چند ڈبل ہوں گے جیسا کہ عرض کیاہے کہ ان پر کلک کریں اگر ایرر آئے تو وہ پرانے پروفائل نام سے ہوگا اسےرائٹ کلک پر ان پن کردیں۔
    unpin from quick access

    پلیز نوٹ،اگرآپ کو سمجھ نہ آئے تو بالکل بھی خطرہ نہ لیں ۔

    البتہ مزید اس بابت سوال کرناہےتو اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں۔
    شکریہ

  2. #2
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    Laselky
    وعلیکم السلام
    بہت عرصہ بعد آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام طارق بھیا اچھی ٹپ ہے
    مگر بقول آپ کے
    at your own risk​
    جب لکھائی اپنے تھریڈ میں سب سے پہلے ہی یہ بات لکھ دے تو اُس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کام کو مت کرنا بغیر سوچے سمجھے تو قاری سمجھتا ہے کہ شئیرکرنے والے کو اپنی شئیرینگ پر ہی اعتماد نہیں ہے تو صرف اتنی چھوٹی سی تبدیلی کے لیے اتنا بڑا صدمہ برداشت کرنے کی طرف کیوں قدم بڑھاؤں
    اوپر سے رجسٹری اور کنفیگ فائل میں بھی تبدیلی یقیناً کچھ گڑبڑ ضرور ہوجائے گی۔۔۔نا ۔۔۔بابا۔۔۔نا۔۔۔
    --------
    خیر یہ تو عام یوزر کے حوالے سے بات تھی
    آپ نے اچھی شئیرینگ کی ونڈوز 10 کے حوالے سے
    جان کر اچھا لگا
    پر میرا بھی مشورہ ہے کہ نارمل ممبرز ایسا نہیں کریں
    مسلہ بن سکتا ہے ونڈوز کے ساتھ اور مائیکروسوفٹ کے دوسرے سوفٹ وئیرز کے ساتھ بھی۔
    ---------
    ویسے ایک بات اور شئیرکرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ جب میں نے ونڈوز 10 انسٹال کی تو مجھے کوئی ایسا مسلہ درپیش نہیں آیا۔۔سب کچھ میرے حساب اور مرضی سے ہی ہوا نام اور ای میل ایڈرس بھی میری پسند سے رکھا گیا

  4. #4
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

  5. #5
    Sabih Tariq is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2015 @ 07:18 AM
    Join Date
    01 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    128
    Threads
    46
    Credits
    375
    Thanked
    45

    Default

    Quote *ESHA* said: View Post
    Laselky
    وعلیکم السلام
    بہت عرصہ بعد آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی
    شکریہ،شکریہ یقینا ً سیم ٹو یو،آپ بھی یہی پر ہیں اور فورم پر باقاعدہ آتی ہیں گڈ،نائس ٹو سی یواور آپ نے یاد بھی رکھاذرہ نوازی ہے،دراصل یہ فورمز آنلائن سیکھنے سکھانے کے ذرائع ہیں ،ان سے بہت مدد ملتی ہیں۔

    خوش رہیں آباد رہیں۔

  6. #6
    Sabih Tariq is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2015 @ 07:18 AM
    Join Date
    01 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    128
    Threads
    46
    Credits
    375
    Thanked
    45

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام طارق بھیا اچھی ٹپ ہے
    مگر بقول آپ کے
    at your own risk​
    جب لکھائی اپنے تھریڈ میں سب سے پہلے ہی یہ بات لکھ دے تو اُس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کام کو مت کرنا بغیر سوچے سمجھے تو قاری سمجھتا ہے کہ شئیرکرنے والے کو اپنی شئیرینگ پر ہی اعتماد نہیں ہے تو صرف اتنی چھوٹی سی تبدیلی کے لیے اتنا بڑا صدمہ برداشت کرنے کی طرف کیوں قدم بڑھاؤں
    اوپر سے رجسٹری اور کنفیگ فائل میں بھی تبدیلی یقیناً کچھ گڑبڑ ضرور ہوجائے گی۔۔۔نا ۔۔۔بابا۔۔۔نا۔۔۔
    --------
    خیر یہ تو عام یوزر کے حوالے سے بات تھی
    آپ نے اچھی شئیرینگ کی ونڈوز 10 کے حوالے سے
    جان کر اچھا لگا
    پر میرا بھی مشورہ ہے کہ نارمل ممبرز ایسا نہیں کریں
    مسلہ بن سکتا ہے ونڈوز کے ساتھ اور مائیکروسوفٹ کے دوسرے سوفٹ وئیرز کے ساتھ بھی۔
    ---------
    ویسے ایک بات اور شئیرکرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ جب میں نے ونڈوز 10 انسٹال کی تو مجھے کوئی ایسا مسلہ درپیش نہیں آیا۔۔سب کچھ میرے حساب اور مرضی سے ہی ہوا نام اور ای میل ایڈرس بھی میری پسند سے رکھا گیا
    مفصل ریپلائی کا بیحد شکریہ۔
    یقین کریں کہ اس ونڈوز ۱۰ نے بہت سارے صارفین کو پریشان کیاہوگا،مگرآپ نے جس طریقہ پر کی ہے اس پر سیٹنگ خراب نہیں ہوتیں یعنی اپ گریڈ کہ ونڈوز ۷ اور بعد کے او ایسز سے اپگریڈ کرنے پر تبدیل کچھ بھی نہیں ہوتا سوائے ونڈوز کے،اور جس طریقہ پر میں نے کی تھی مثلاً کلین انسٹال تو یہ مسئلہ اس میں پیدا ہوسکتاہے،میرے پاس نیٹ کے تھرو چند واقعات ہیں ۔

  7. #7
    Sabih Tariq is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2015 @ 07:18 AM
    Join Date
    01 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    128
    Threads
    46
    Credits
    375
    Thanked
    45

    Default

    Quote Adeel said: View Post
    ---------------------------------------------------
    ۔
    Last edited by Adeel; 17th October 2015 at 09:04 AM. Reason: have tell u in pm

  8. #8
    aizazsaleem is offline Senior Member+
    Last Online
    13th November 2015 @ 12:54 PM
    Join Date
    20 Oct 2015
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    150
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    bohat achi post he

Similar Threads

  1. Direct User Switching Task v1.5-Lz0
    By ata4you in forum General Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 24th November 2013, 11:37 PM
  2. Help in solving my problem
    By mehtab786 in forum Ask an Expert
    Replies: 10
    Last Post: 10th March 2011, 05:35 PM
  3. make user and administrator in dos
    By rockysheikh in forum General Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 18th September 2009, 09:44 PM
  4. Remove User Accounts from the Login Screen in Windows XP
    By ITDUNYAKING in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 15th May 2009, 03:29 PM
  5. Custom User Icons
    By ITDUNYAKING in forum General Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 14th May 2009, 01:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •