Help For A Similar Words
السلام علیکم۔۔۔۔
دوستوں مجھے آپ سے ایک مدد چاہئے تھی
دوستوں میں سکینڈ ائیر کا سٹوڈنٹ ہوں
اور مجھے اردو میں کچھ مشکالات در پیش ہیں
وہ کچھ یوں ہے کہ آپ لوگ مجھے کوئ ایسی ویب سائٹ یا سافٹ وئیر بتائیں جس میں
میں ایک لفظ لکھوں تو اس کے ساتھ جتنے بھی لفظ ملتے ہوں آ جائیں
مثال کہ طور پر لفظ دُکھ جو ہے اس کے معنی کیساتھ یہ بھی ملتے ہیں
مصیبت۔درد۔تکلیف وغیرہ
مدد کرنے کا ایڈوانس شکریہ
[B][FONT=Georgia][SIZE=4][COLOR="#FF0000"][COLOR="#FF0000"](There is) none worthy of worship except Allah. Muhammad is Messenger of ALLAH.[/COLOR][/COLOR][/SIZE][/FONT][/B]
Bookmarks