دوستوں ! !
یہ سافٹ ویئر ایڈوب ریڈر کا الٹرنیٹ ہے . . . چون کے ایڈوب ریڈر
ہیوی سافٹ ویئر ہے لہذا اِس کی ضرورت پیش آ جاتی ہے . .

یہ ویسےہی آپ کی فائلز کو اوپن کرتا ہے جیسے ایڈوب ریڈر . . .
یعنی سارے کام وہی . .
اک طرح سے چائنا سافٹ ویئر ہے

بہر حال کچھ انفارمیشن سافٹ ویئر کی : :
1 : نام = stdu
2 : دو ایم بی-سائز

DOWNLOAD FROM HERE