میرے خیال سے آپ آپ چاہا کہ بھی اس کا جواب نہیں دے سکتے کیونکہ آپ لڑکی نہیں ہیں اور اگر ہیں بھی تو ناک کیوں صاف کرتی ہیں ہاہاہاہاہا salmanssss said: !اس سوال کا جواب میں کہاں سے دوں کیونکہ میں بھی تو یہی سوال کررہا ہوں اس سوال میں ہی تو سارا جوک بسا ہے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Derwaish said: میرے خیال سے آپ آپ چاہا کہ بھی اس کا جواب نہیں دے سکتے کیونکہ آپ لڑکی نہیں ہیں اور اگر ہیں بھی تو ناک کیوں صاف کرتی ہیں ہاہاہاہاہا ہاہاہا واہ جی کیا بات کی ہے بلکل جی صحیح کہا
Danger9 said: پسند کرنے کا بہت شکریہ
Aakhir, Iss Paheli ka Jawab Kiya Hai, Please aap hi Bata dein
Baazigar said: Aakhir, Iss Paheli ka Jawab Kiya Hai, Please aap hi Bata dein اِس پہیلی کا جواب اگر پتہ ہوتا تو یہ سوال ہی کیوں کرتا اس پہلی میں ہی تو سارا لطیفہ ہے
Forum Rules
Bookmarks