امید ہےکے آئی ٹی دنیا کے سبہی ممبر ایمان اور صحت کی بہترین حالت مین ہون گے.اور آئی ٹی دنیا پر آپ کا سہی وقت گزر رہا ہو گا.تو چلتے ہین تہریڈ کی ترف.تو دوستوآج مین آپ لوگون کے لئی ایک ایسی ایپ لایا ہون جس کی مدد سے آپ لوگ اپنے اینڈرائیڈ کی اسکرین کا ویڈیو بنا سکتے ہین مزید اسکرین شاٹ دیکہلین نوٹ:یے صرف روٹیٹڈ ڈیوائیس پے کام کری گا
Bookmarks