امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
پوچھنا یہ ہے کہ کیا کسی سسٹم پر انسٹالڈ پروگرام کی سیریل کی تلاش کی جاسکتی ہے۔
مثلاکہ یہاں انپیج 39۔2کی کافی بحث چلی ہے۔ اور جو طریقہ یہاں انسٹال کا بتایا گیا ہے وہ کافی لمبا چوڑا ہے جبکہ میں نے خود اسی فارمیٹ پر یہ ان پیج انسٹال کیا ہے۔ میرے ایک دوست نے اس ان پیج کو کریک کر لیا ہے جبکہ وہ اس کی کی نہیں بتا رہا۔ مجھے بھی اس نے انسٹال کر کے دیا ہے۔ کیا میں اپنے سسٹم سے وہ کی ٹریس کر سکتا ہوں۔
جواب کا انتظار رہے گا۔
Bookmarks