کلاسک شیل کسٹم اسٹارٹ بٹن ونڈوز 8ونڈوز8.1ونڈوز10۔
ڈراپ بکس لنک سے فولڈر ڈاؤن لوڈ کرلیں پھر اسٹارٹ بٹن پر رائٹ کلک کریں اور سیٹنگ میں جائیں اور کسٹم آئیکون جو بھی رکھناچاہئیں سلیکٹ کے بعد اوکے کردیں،کلیکشن میں ونڈوز۹۵،۹۸ایکس پی ،ویسٹا،ونڈوز۱۰اور اینیمیٹیڈ بٹنز ٹیکسٹ سٹارٹ ،انڈروئیڈ ،ایپل وغیرہ بھی شامل کردئیے ہیں۔
https://www.dropbox.com/sh/57d3fsfet...u3HyDwpUa?dl=0
Bookmarks