Quote Alone Men said: View Post
جزاک اللہ

پل صراط: یہ جہنم پر بنایا جانے والا پل ہے -اللہ تعالی ہم سب کو جہنم سے محفوظ فرمائے-لوگ اس پل پر اپنے اعمال کے مطابق رفتار سے گزریں گے؛ چنانچہ کچھ تو آنکھ جھپکنے میں گزر جائیں گے، اور کچھ بجلی کی طرح ، کچھ تیز ہوا کی مانند اور کچھ لوگ تیز رو گھوڑوں کی طرح گزریں گے۔

کچھ ایسے بھی ہوں گے جو دوڑ کر کزریں گے، کچھ چل کر اور کچھ رینگتے ہوئے عبور کریں گے، جبکہ کچھ ایسے بھی ہوں گے جنہیں اچک کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا، یعنی ہر شخص اپنے اعمال کے مطابق رفتار کے ساتھ اس پل کو عبور کرے گا۔

جزاک اللّٰہ خیرا
بلکل بھائی لوگ پلِ صراط پر سے اپنے اپنے درجے کے اعتبار سے گزریں گے
بہت شکریہ
ﷲ پاک ہمیں اور ہمارے والدین کو بروزِ محشر پلِ صراط پر آسانی سے گزاردے
آمین ﷺ
بہت شکریہ آپکا