دوستو کیا حال ہیں امید کرتا ہوں کے
سبھ خیر خیریت سے ہونگے'
دوستو ایک کتاب لایا ہوں جاسوسی ڈائجیسٹ
جس کا نام ہے ایک بھت ہی نایاب کتاب ہے جس میں بھت ہی دلچسپ سی کھانیاں ہیں اگر موبائل میں کوئی کام نہ ہو فارغ ہو تو ایسے میں دل چاہتا ہے کہ کوئی کتاب ہو جو پڑھی جائے تو کوئی کتاب لینے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو بس یہ بوک نکالیں اور اپنا ٹائم پاس کرتے رہیں۔۔
اس کتاب میں بھت ہی مزا چھپا ہوا ایک سنسنی ہے جوکہ آپ پڑھنے کہ بعد محصوص کریں گے کہ کیا ہے یہ کتاب کتنا لطف ہے اس کتاب میں۔
آج کل تو پڑھنے کا بھت بھت شوق ہے نوجوانوں کوئی کونسا کتاب لیتا ہے کوئی کونسا کوئی ڈائجیسٹ کوئی بچوں کا کتاب نہ جانے کیا کیا پڑھنے کا شوق ہے مگر یہ کتاب جس نے پڑھ لیا وہ ضرور چاہے گا کہ ایسا کوئی اور بھی کتاب مل جائے تو اچھی بات ہوگی۔۔
تو اب میں سمجھتا ہوں کہ بھت ہوگیا اب دیں اجازت جہاں رہیں خوش رہیں ھنستے اور مسکراتے رہیں اپنی خوشیوں میں دوسروں کو ضرور شامل کریں۔۔۔
اللہ حافظ
http://www.mediafire.com/?p5mg7vok8ghpa7b
Bookmarks