بیان حضرت شاہ عبداللہ فیروز میمن دامت برکاتہم،اپنے لمحات کو قیمتی بنائیے،اس بیان میں حضرت نےاصلاح کا درس دیاہے ،غیبت سے بچنا،سننا،گھریلو زندگی ،ٹی وی کا رکھنا،بچوں کے کارٹون،نظروں کی حفاظت،خواتین کے متعلق اصلاحی نصحتیں،اور بہت کچھ۔

بہت ہی عمدہ بیان ہے ،موبائل فورمیٹ ایم پی ۳۔

سائز۱۲ ایم بی سے زائداور دورانیہ۵۵ منٹ۔
اتوار مجلس ۲۵ اکتوبر۲۰۱۵۔
آنلائن سننے /ڈاؤنلوڈ لنک
http://www.mediafire.com/listen/tyfg...eroz+Memon.mp3