السلام وعلیکم
پیارے دوستو کیسے ہیں آپ امید ہے سبھ خیریت سے ہونگے اور سردی کی موسم کو خوب انجوائے کر رہے ہونگے
دوستو ایک کتاب پیش جس کا نام ہے آئنا اے عبرت یہ خدا کی دہرتی عبرتی واقعات سے بہری ہوئی ہے ایسے ہی کچھ عبرتی کتاب لئے اپ کے لئے حاضر ہوں
اس کتاب میں اپ بھت ہی حیرت انگیز واقعات پڑھ سکتے ہیں
ایسے واقعات جو پڑھ کر عقل دنگ رہ جائے وہ کونسے واقعے ہیں وہ جب اپ پڑھیں گے تو اپ کو خد پتا چلے گا
اگر اپکو اچھی لگے تو حوحلہ افزائی ضرور کرنا
اب مجھے
Bookmarks