Quote Afridi said: View Post
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔

دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں آپ سب کو مزید سہولیات اور بہترین سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے منیجمنٹ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو پہلے سے کہی زیادہ فاسٹ اور سیکیور سرور پر ٹرانفسٹر کر لیا لیا ہے۔۔
اس کے ساتھ ساتھ فورم پر جدید ترین سہولیات حاصل کرنے اور سکیورٹی کو مزید سٹارنگ کرنے کے لئے فورم سافٹ ویئر کو بھی اپگریڈ کر لیا گیا ہے۔۔
VBulletin 4.2.3
اس وقت جدید ترین سافٹ ویئر ہے۔۔ جس میں پہلے سے کہی زیادہ سہولیات ہے۔۔ لیکن اس کو سمجھنے اور سیکھنے میں ایک عام ممبر کو تھوڑا سا ٹائم لگ سکتا ہے۔۔ ایک عام ممبر کو یہ سب چیزیں نئی نئی شو ہوگی اور شاید اتنی جلدی ان کو سمجھ بھی نہ آئے۔۔،۔ جس کا احساس ہمیں فورم آن کرنے کے بعد آپ کی تھریڈز اور کامنٹس سے ہوا۔۔ لیکن فورم پر کوئی سیکشن کوئی چیز چنیج نہیں کی گئی ہے۔۔ تمام سیکشنز اسی طرح ہے۔ لیکن صرف ہر چیز اضافی سہولیات کے ساتھ ہوگی۔۔، فارم پر موبائل فانز سے براوزنگ کرنے والے ممبرز کے لئے پہلے سے کہی زیادہ بہترین موبائل سٹائل ایڈ کر لیا گیا ہے۔۔جس کو آپ سب بہت پسند کرینگے۔۔

ہمارا مقصد صرف اور صرف بہترین سروسس فراہم کرنا ہے۔۔ اور ہمیں اپنے ممبر کو سیکیورٹی کا احساس ہے۔۔

فارم میں بہت سارے ایسے پلگ ان ہونگے جو صحیح طرح سے اس نئے سسٹم میں کام نہیں کرینگے ۔۔ ان کو ہم آہستہ آہستہ اپڈیٹ کرینگے۔۔
فارم پر انشا اللہ بہت بہت اچھے سٹائلز یا تھیم بھی ایڈ کئے جائنگے۔ ۔ جس میں ہم کوشش کرینگے کو آپ سب کی بہترین سٹائل
Vbulletin 3.X Default Style
بھی ایڈ کر سکیں۔۔
جس کے استعمال کے بعد یقینا آپ سب مطمئن ہونگے۔۔

ان تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ ۔۔ جہوں نے ہمیں تجاویز ارسال کی،۔۔ اور ہم مزید بہترین کی طرف گامزن ہے۔۔

آپ سب کا بہت بہت شکریہ

آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

Afridi bhai apki wazahat or new chezon ki wazahat karne ka buht shukriya..! Lekin mere pas 'Quests' ka jo 'Notification' ata he ab wo 'Quotes' click karne pe bhi kahi nazar nhi ate..??
Dosri baat jese apne btaya ke "Vbulletin 3.X Default Style" ko jald hi add kya jaye ga.. To meri request he ke plz sab se pehla kaam yahi kya jaye or "Vbulletin 3.X Default Style" ko jald az jald add kiya jaye..