اسلامُ علیکُم
ڈیئر ممبرز جیسا کہ کہا گیا تھا مینیجمنٹ کی طرف سے کہ
vb4 latest forum software
کی جدید سہولیات کیساتھ
vb3 default style
ڈیفالٹ اسٹائل بھی ایڈ کردیا گیا ہےvb3 بھی ایڈ کیا جائیگا تو مینیجمنٹ نے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے اور جیسا کہ کہا گیا تھا کہ پلگ انز بھی وقت کیساتھ ساتھ ایڈٹ کردیئے جائینگے تو
My Threads/My Posts
کے پلگ ان کو بھی اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے مینیجمنٹ کا بہت بہت شکریہ اور آپ سب ممبرز کو آئی ٹی دنیا کی جدید ویب سائٹ کیلیئے مبارکباد دیتا ہوں
شکریہ
Bookmarks