السلام علیکم
میرے پاس ڈیل انسپائرن1150لیپ ٹاپ 3 سال سے چل رہا ہے۔ چند دن قبل میں نے لیپ ٹاپ چلتے ہوئے جھکا کر اس میں بیک سائیڈ پر یو ایس بی لگائی چاہی تو ساؤنڈ اور یوایس بی ڈیڈیکشن چھوڑ دی ۔ نئی ونڈو بھی کرکے دیکھ لی ہے۔ وی جی اے کا ڈرائیور انسٹال ہوجاتا ہے لیکن یو ایس بی ڈیڈیکشن اور ساؤنڈ پرابلم نہیں حل ہورہا ۔ اگر کسی دوست کوکوئی ٹوٹکا آتا ہوتو شیئر کرکے مشکور فرمائیں۔
Bookmarks