السلام علیکم فرینڈز ڈسک امیج فائل کو کیسے اوہن کرتے ہیں
السلام علیکم فرینڈز ڈسک امیج فائل کو کیسے اوہن کرتے ہیں
اس فائل کو آپ سی ڈی ۔۔۔یا۔۔۔ڈی وی ڈی پر برن کریں
پھر
یہ فائل کام آسکے گی
-------------
اس کے علاوہ
ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ
اس اسکرین کے الٹے ہاتھ پر جو لکھا ہے
extract to
اس کو منتخب کریں
توآپ کی فائل اوپن ہو جائے گی
اگر
نہ ہو توپھر سے
ون آر آر
کو انسٹال کریں
----------
کوئی سا بھی طریقہ اپنا لو
reply karny ka thanks try krta hun
Bhai osfmount is best software for mounting disk images.
here is the link;
http://www.osforensics.com/tools/mount-disk-images.html
جی ضرور آگاہی ضرور دیجیے گا
solved thnks dvd par burn ho gai
Bookmarks