Kya musebaat hai koi bta sakta hai k posts kaiay increase krty hai
Kya musebaat hai koi bta sakta hai k posts kaiay increase krty hai
وعلیکم اسلام
ڈیئر ممبر آپ کو اس فارم میں تھریڈ بنانے کی اجازت نہیں ہے آپ کو اتنی پوسٹ کرنی ہونگی تھریڈ بنانے کے لیے یہ سیٹنگ ایڈمن نے سپیمنگ کو روکنے کے لیے لگائی ہے
اچھی اچھی پوسٹس کریں ٹھیک سیکشن میں کریں آپ کو خود ہی اجازت مل جائے گئی
شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks