السلام علیکم
پیارے دوستو اس نیو وی بی میں دو ذبردست فیچرز موجود ہیں جو کہ دوسرے ورژن میں موجود نہیں تھے
فیس بک لائک
فیس بک پر تھریڈ شئیر کرنا

جی ہاں ہر تھریڈ کے لیفٹ سائڈ پر دو چھوٹے چھوٹے بٹن دکھائی دیں گے
Like,Share
لائک کے بٹن پر کلک کرنے سے آپ کا تھریڈ فیس بک پر لائک ہو جائے گا اور شئیر کے بٹن پر کلک کر نے سے آپ اس تھریڈ کو اپنے فیس بک پیج پر یا اپنے گروپ میں شئیر کر سکتے ہیں

Name:  Screenshot_1.jpg
Views: 228
Size:  73.3 KB

Name:  Screenshot_2.jpg
Views: 213
Size:  73.4 KB

Name:  Screenshot_3.jpg
Views: 188
Size:  101.0 KB