Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 30

Thread: VBulletin 4.2.3 exercise

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default VBulletin 4.2.3 exercise

    Name:  IMG_20151102_190357.JPG
Views: 265
Size:  58.3 KB


    اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ

    آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید


    ☆VBulletin 4.2.3☆

    ڈیئر ممبرز نئے جدید فورم سافٹ ویئر یعنی
    VBulletin4
    میں جدید سہولیات رکھی گئیں ہیں یہ جدید طرز کا فورم سافٹ ویئر ورژن ہے جو آپکو آئی ٹی دنیا پر میسّر ہے جس میں آپ تیزی سے سارے کام سر انجام دے سکتے ہیں اور آئی ٹی دنیا پر با آسانی سرفنگ کرسکتے ہیں جو سہولیات اس میں ہیں اُن میں سے کچھ درج ذیل ہیں

    سب سے پہلے تو ایک خوب صورت اسٹائل اور اس اسٹائل میں آپ کی ضرورت کی تمام آپشنز کو بھی خوبصورت اور آسان انداز میں رکھا گیا ہے

    Name:  IMG_20151030_171615.JPG
Views: 288
Size:  106.8 KB

    Name:  IMG_20151102_190357.JPG
Views: 265
Size:  58.3 KB

    Name:  IMG_20140101_094739.JPG
Views: 284
Size:  27.1 KB

    (نوٹ)
    آپ اپنی پروفائل سیٹینگس میں جاکر اسٹائل چینج کرکے پرانے اسٹائل میں بھی تبدیل کرسکتے ہیں اور اسکا تفصیلی طریقہ بھی یہاں دیا گیا ہے


    ویب سائٹ پر کسی بھی پیج کے نیچے آپ کو کسی بھی فورم پر تیزی سے جانے کیلیئے
    Quick Navigation
    کی سہولت بھی دی گئی ہے جس کی بدولت آپ کسی بھی فورم پر با آسانی جاسکتے ہیں اسکرین شوٹس ملاحظہ کریں


    Name:  IMG_20140101_102512.JPG
Views: 263
Size:  46.3 KB

    اور ویب سائٹ کے کسی بھی پیج کے آخر میں واپس تیزی سے پیج کے اوپر جانے کی بھی سہولت دی گئی ہے آپ نیچے کی طرف ٹاپ کے بٹن پر کلک کرکے آسانی کے ساتھ اوپر جاسکتے ہیں


    Name:  IMG_20140101_100043.JPG
Views: 242
Size:  28.0 KB

    اور ایک خوبصورت پوسٹنگ پیڈ بھی ہے جدید آپشنز کے انداز کے ساتھ

    Name:  IMG_20140101_100708.JPG
Views: 263
Size:  51.3 KB
    Name:  IMG_20140101_100646.JPG
Views: 299
Size:  42.5 KB
    Last edited by Salmanssss; 2nd November 2015 at 07:23 PM. Reason: one more image Added
    One Vision One Standard

  2. #2
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default VBulletin 4.2.3 exercise


    پوسٹنگ پیڈ میں آٹو سیوڈ
    (Auto Saved)
    کی بھی سہولت دی گئی ہے جس میں آپکا ڈیٹا عارضی طورپر سیو ہوجاتا ہے

    Name:  IMG_20140101_085055.JPG
Views: 217
Size:  16.0 KB

    اور پوسٹنگ پیڈ پر آپ کو ری اسٹور آٹو سیوڈ کانٹنٹ
    (Restore Auto Saved Content)
    کی سہولت دی گئی ہے جس کی بدولت آپ اپنے عارضی طورپر سیو ہوجانے والے ڈیٹا کوآٹو ری اسٹور کا بٹن دباکر اپنے آخری بار سیو ہوجانے والے ڈیٹا کو ری اسٹور کرسکتے ہیں

    Name:  IMG_20140101_103848.JPG
Views: 275
Size:  51.0 KB

    اور جب بھی آپ کسی کی پوسٹ پر
    (Quote)
    کرنیگے تو وہیں پر پوسٹنگ پیڈ ظاہر ہوجائیگا

    Name:  IMG_20140101_105842.JPG
Views: 274
Size:  66.8 KB

    اگر آپکو وی بی تھری ڈیفالٹ فورم اسٹائل چاہیئے تو آپ کی اس خواہش کو مدّ نظر رکھتے ہوئے وی بی تھری ڈیفالٹ اسٹائل کی بھی سہولت دی گئی ہے
    اس کے لیئے آپ سب سے پہلے ویب پیج پر
    (Forum Actions)
    پر کلک کریں پھر
    (Genral Settings)
    سیلیکٹ کریں اور پھر ڈیفالٹ اِسکن کے مینیو میں وی بی تھری سیلیکٹ کرلیں یا ویب پیج پر سیٹینگس کی آپشن پر کلک کرکے جنرل سیٹینگس پر کلک کریں اور اسکن مینیو میں وی بی تھری سیلیکٹ کرلیں اب آپ اپنے لوگن ہونے پر وی بی تھری فورم اسٹائل کیساتھ آئی ٹی دنیا پر سرفنگ کرسکتے ہیں اسکرین شوٹس دیکھیئے

    Name:  IMG_20140101_104739.JPG
Views: 267
Size:  112.7 KB
    Name:  IMG_20140101_104807.JPG
Views: 243
Size:  72.7 KB

    مگر وی بی فور کا اسٹائل ایک جدید اسٹائل ہے آپ اگر اسکو استعمال کرتے ہیں تو آپکو آہستہ آہستہ اسکی عادت ہوجائے گی

    اور اسکے ساتھ ساتھ آپ مین پیج پر تھریڈس انفارمیشن بار میں تھریڈس کی تمام معلومات باآسانی دیکھ سکتے ہیں کہ نئی تھریڈس نئی پوسٹس کون کون سی ہیں یہ جان سکتے ہیں اور جب چاہیں اُس کو مین پیج سے ہائیڈ کرسکتے ہیں اور شو کرسکتے ہیں اسکرین شوٹس دیکھیئے

    Name:  IMG_20140101_085011.JPG
Views: 274
Size:  93.4 KB

    امید ہے کہ آپ تمام ممبرز بخوبی سمجھ گئے ہونگے
    اور بھی کئی سہولیات اس جدید فورم پر موجود ہیں اور ضرورتِ ذندگی کے حوالے سے بڑی تعداد میں اور بہترین تھریڈس یہاں موجود ہیں
    آئی ٹی دنیا کا فورم ایک جدید فورم ہے
    اور ایسی کئی جدید سہولیات اور بہترین تھریڈس کی بناء پر آئی ٹی دنیا کے فورم کو باقی فورمز پر امتیاز حاصل ہے


    (توجہ فرمائیں)

    Name:  attachment.jpg
Views: 256
Size:  119.4 KB

    شکریہ


    Last edited by Salmanssss; 3rd November 2015 at 03:20 AM.

  3. #3
    Nadeem H M's Avatar
    Nadeem H M is offline Advance Member
    Last Online
    14th June 2021 @ 10:59 AM
    Join Date
    23 Sep 2015
    Location
    Ghotki
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    18
    Credits
    1,404
    Thanked
    73

    Default

    Quote salmanssss said: View Post


    اور پوسٹنگ پیڈ پر آپ کو ری اسٹور آٹو سیوڈ کانٹنٹ
    (Restore Auto Saved Content)
    کی سہولت دی گئی ہے جس کی بدولت آپ اپنے عارضی طورپر سیو ہوجانے والے ڈیٹا کوآٹو ری اسٹور کا بٹن دباکر اپنے آخری بار سیو ہوجانے والے ڈیٹا کو ری اسٹور کرسکتے ہیں

    Name:  IMG_20140101_103848.JPG
Views: 275
Size:  51.0 KB

    اور جب بھی آپ کسی کی پوسٹ پر
    (Quote)
    کرنیگے تو وہیں پر پوسٹنگ پیڈ ظاہر ہوجائیگا

    Name:  IMG_20140101_105842.JPG
Views: 274
Size:  66.8 KB

    اگر آپکو وی بی تھری ڈیفالٹ فورم اسٹائل چاہیئے تو آپ کی اس خواہش کو مدّ نظر رکھتے ہوئے وی بی تھری ڈیفالٹ اسٹائل کی بھی سہولت دی گئی ہے
    اس کے لیئے آپ سب سے پہلے ویب پیج پر
    (Forum Actions)
    پر کلک کریں پھر
    (Genral Settings)
    سیلیکٹ کریں اور پھر ڈیفالٹ اِسکن کے مینیو میں وی بی تھری سیلیکٹ کرلیں یا ویب پیج پر پروفائل کی آپشن پر کلک کرکے جنرل سیٹینگس پر کلک کریں اور اسکن مینیو میں وی بی تھری سیلیکٹ کرلیں اب آپ اپنے لوگن ہونے پر وی بی تھری فورم اسٹائل کیساتھ آئی ٹی دنیا پر سرفنگ کرسکتے ہیں اسکرین شوٹس دیکھیئے

    Name:  IMG_20140101_104739.JPG
Views: 267
Size:  112.7 KB
    Name:  IMG_20140101_104807.JPG
Views: 243
Size:  72.7 KB

    مگر وی بی فور کا اسٹائل ایک جدید اسٹائل ہے آپ اگر اسکو استعمال کرتے ہیں تو آپکو آہستہ آہستہ اسکی عادت ہوجائے گی

    اور اسکے ساتھ ساتھ آپ مین پیج پر تھریڈس انفارمیشن بار میں تھریڈس کی تمام معلومات باآسانی دیکھ سکتے ہیں کہ نئی تھریڈس نئی پوسٹس کون کون سی ہیں یہ جان سکتے ہیں اور جب چاہیں اُس کو مین پیج سے ہائیڈ کرسکتے ہیں اور شو کرسکتے ہیں اسکرین شوٹس دیکھیئے

    Name:  IMG_20140101_085011.JPG
Views: 274
Size:  93.4 KB

    امید ہے کہ آپ تمام ممبرز بخوبی سمجھ گئے ہونگے
    اور بھی کئی سہولیات اس جدید فورم پر موجود ہیں اور ضرورتِ ذندگی کے حوالے سے بڑی تعداد میں اور بہترین تھریڈس یہاں موجود ہیں
    آئی ٹی دنیا کا فورم ایک جدید فورم ہے
    اور ایسی کئی جدید سہولیات اور بہترین تھریڈس کی بناء پر آئی ٹی دنیا کے فورم کو باقی فورمز پر امتیاز حاصل ہے


    (توجہ فرمائیں)

    Name:  attachment.jpg
Views: 256
Size:  119.4 KB

    شکریہ


    Thanks bro but is mien New Threads ka option kahan hota hai...

  4. #4
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    پہلے والا بیسٹ تھا
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  5. #5
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Superb
    Thanks Brother for your effort

  6. #6
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    یہ واٹس نیو پر آ پ کلک کریں گیں تو نیو تھریڈ شو ہوجائیگیں
    Name:  1.jpg
Views: 165
Size:  78.5 KB
    Quote Nadeem H M said: View Post


    Thanks bro but is mien New Threads ka option kahan hota hai...

  7. #7
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    سلمان بھائی بہت اچھی کوشش کی ہے
    آپشنز کو سمجھانے کی

  8. #8
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Nadeem H M said: View Post


    Thanks bro but is mien New Threads ka option kahan hota hai...

    شوناس بہن نے تو آپکو جواب دے دیا ہے اس کے لئے اُن کا شکریہ اور اسکے علاوہ آپ سیدھے ہاتھ کی طرف تھریڈس انفارمیشن بار میں بھی نیو تھریڈس کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں
    لوگن کرنے پر ڈیفالٹ سے وہ بار شو ہوتا ہے لیکن آپ چاہیں تو اسے ہائیڈ بھی کرسکتے ہیں

  9. #9
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote SHonas said: View Post
    وعلیکم السلام
    سلمان بھائی بہت اچھی کوشش کی ہے
    آپشنز کو سمجھانے کی

    بہت شکریہ بہن آپ کا اس کوشش کو پسند کرنے کیلیئے
    شکریہ

  10. #10
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote M-Qasim said: View Post
    Superb
    Thanks Brother for your effort

    بہت شکریہ قاسم بھائی پسند کرنے کیلیئے

  11. #11
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote mehtab785 said: View Post
    پہلے والا بیسٹ تھا


    پہلے والا اسٹائل آپ سیٹ کرسکتے ہیں اس کا طریقہ پیچھے بتایا ہوا ہے مگر نئے اسٹائل کی عادت بنائیں تو بن جائیگی
    شکریہ

  12. #12
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    بہت خوب بھائی جان۔
    کمال ہی کردیا۔ بہت سے ممبرز خوب فائدہ اٹھانے والے ہیں۔
    ویسے ایک صلاح دوں تو ہماری مینجمنٹ ابھی اور بھی بہت کچھ ایڈ کرنے والی ہے۔ ان کے مطابق تو آپ سے درخواست ہوگی کہ جو بھی نیا ایڈ ہو اسے بھی اپڈیٹ کرتے رہیے گا۔
    شکریہ


    - - - Updated - - -

    بہت خوب بھائی جان۔
    کمال ہی کردیا۔ بہت سے ممبرز خوب فائدہ اٹھانے والے ہیں۔
    ویسے ایک صلاح دوں تو ہماری مینجمنٹ ابھی اور بھی بہت کچھ ایڈ کرنے والی ہے۔ ان کے مطابق تو آپ سے درخواست ہوگی کہ جو بھی نیا ایڈ ہو اسے بھی اپڈیٹ کرتے رہیے گا۔
    شکریہ

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Need Exercise
    By Sarmad2222 in forum Baat cheet
    Replies: 4
    Last Post: 30th January 2023, 06:47 AM
  2. Werzish(Exercise)
    By ch99sunny in forum Baat cheet
    Replies: 10
    Last Post: 12th July 2014, 10:59 AM
  3. help for exercise
    By qasimali442 in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 26th December 2010, 10:14 PM
  4. Chhoti se brain exercise
    By habibrahet in forum Baat cheet
    Replies: 7
    Last Post: 2nd January 2010, 03:48 PM
  5. * Any One Know?Younis Khan ne 100 Pe Exercise ki Ya?
    By chand_ali_cute in forum Sports
    Replies: 10
    Last Post: 9th October 2008, 11:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •