السلام علیکم
سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کی اپڈیٹ پر ٹیم اور تمام ممبرز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
شاید ٹیم/ایڈمن اور ممبرز نے نوٹ کیا ہو کہ سیگنیچر تھریڈ کے کانٹینٹ کے ساتھ شامل دکھائی دیتے ہیں۔
وی بی تھری میں ایک انڈر سکور لائن کے بعد سیگیچر ہوا کرتے تھے۔
میری گزارش ہے کہ سیگنیچرز کو تھریڈ کانٹینٹ سے الگ شو کیا جائے، کیونکہ ممبرز (میرے سمیت) کنفیوز ہو جاتے ہیں۔ شکریہ