Page 1 of 25 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 298

Thread: ITDunya Own iOS & Android Apps Coming Soon,. make app logo and get a Moderator Rank

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Thumbs up ITDunya Own iOS & Android Apps Coming Soon,. make app logo and get a Moderator Rank

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔

    دوستوں جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہیں،۔ کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ پچھلے دس سال سے کام کر رہی ہے،۔ یہ آپ کے لئے سیکھنے اور سکھانے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے،۔
    پچھلے دس سالوں سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ایڈمنسٹریٹر نے بہت زیادہ رقم حرچ کر کے یہ پلیٹ فارم فراہم کیا ہے،۔ جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی۔

    پچھلے ہی دنوں فورم کو ایک بہترین سرور پر ٹرانسفر کیا گیا ہے۔۔ تاکہ ممبرز کو ہمیشہ فارم ایکٹوو اور فاسٹ ملے،۔۔
    لیکن یہاں یہ سفر ختم نہیں ہو رہا۔۔ ۔

    ہمارے ایڈمنسٹریٹر عثمان ریاض بھائی آپ سب کے لئے بہت کچھ کرنا چاہیتے ہیں،،۔
    جسے سن کر ہر ممبر ییقنا خوش ہوگا،۔۔

    اور ہمارا نیا سٹیپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو آج تک کسی پاکستانی ویب سائٹ نے نہیں کیا ہوگا۔۔۔
    وہ ہے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا اپنا ایک پروفیشنل اینڈائیڈ اور آئی او ایس کا ایک اپنا سافٹ ویئر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ائنڈرائیڈ اور آئی او ایس میں اپنا سافٹ ویئر بنایا بالکل بھی آسان نہیں۔۔ اور اس پر بہت زیادہ رقم خرچ ہوتی ہے۔۔ لیکن یہ سب کچھ صرف اور صرف آپ سب کے لئے کیا جا رہا ہے۔۔ تاکہ آپ سب فورم کو بہترین طریقے سے کہی بھی بہت پرفیشنل طریقے سے ایکسس کر سکیں۔۔

    سافٹ ویئرز بنانے کے لئے ہمیں یہ بہت جلد کرنا ہے۔۔ اس کے لئے تمام آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ڈئزائنزز کی مدد لی جائیگی۔۔۔ ہم یہ باہر کسی بھی جگہ سے کر ا سکتے ہیں۔۔ لیکن یہاں کرانے کے مقصد صرف یہ ہے کہ ہمیں اپنے ممبرز کے حواہش کے مطابق اس کی ری کوائرمنٹس مل سکیں۔۔ تاکہ سافٹ ویئر کا لوگو ڈیزائن وغیرہ یہاں کے ممبر کہ حواہش کے مطابق ہو۔۔

    اس میں زیادہ کچھ کام نہیں۔۔ صرف کچھ لوگو،۔ بٹن اور کچھ ائیکان وغیرہ چاہیے۔۔ جس کی تفصیل نیچھے دی جائیگی۔۔

    لیکن،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جو بھی بنائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جو ہمارے عثمان بھائی کی ری کوائرمنٹس کے حساب سے ہوگا اس ممبر کے لئے ایک ہزار روپے کا کیش پرائز۔۔۔موبائل بیلنس یا ایزی پیسہ جس طرح وہ چاہے ملے گا۔۔
    اس کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے سب سےبڑے فورم پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی موڈرریٹر رینک یا بیسٹ ڈیزائنر کا رینک بھی ملے گا۔۔
    یعنی اس ممبر کو ہمارے ساتھ کام کرنے کا موقع بھی دیا جائیگا۔۔۔۔

    آئی او ایس اور اینڈرئیڈ کے سافٹ ویئر بنانے کے لئے ہماری ری کوائیرمنٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    آئیکون:
    اس کے لئے ہمیں ایک آئیکون کی ضرورت ہوگی۔۔ آئیکون ایپل کے اپپ سٹور میں شو ہوگی۔۔ آئی فون کی سافٹ ویئر کی آئیکون ہوگی
    ائنڈرائیڈ کے پلے سٹور میں شو ہوگی۔۔ اور اینڈرائیڈ فونز وغیر میں ہمارے سافٹ ویئر کی آئیکون ہوگی۔۔
    Size: 1024x1024 px square, 72dpi, RGB, flattened, no transparency, 24bit PNG file type.
    یہ آئیکون ایک لوگوکی طرح شو ہوگی۔۔ جس طرح نیچے اس کی مثال دے جا رہی ہے۔۔
    Name:  Android-22-Official-Icons.png
Views: 5614
Size:  89.6 KB
    Examples: http://tinyurl.com/phaaugd

    PSD File (Option): http://appicontemplate.com/wp-conten...plate_v4.1.zip (can be use, Modify and work on it)
    پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔ کہ آئیکون آپ اپنی مرضی کے مطابق بنا سکتے ہیں۔۔۔ اس میں آئکون ایسا ہونا چاہیے کہ آئیکون کو دیکھتے ہی پتا چل سکیں کہ یہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ایپ کی آئی کون ہے۔۔ یعنی اگر اس میں آئی ٹی دنیا کا نام یا پہچان ہو تو بہتر ہوگا۔۔

    2۔ iPhone Splash Screen
    سافٹ ویئر سٹارٹ کرنے پر جوسپلیش سکرین ہوتی ہے اس کے لئے ہمیں ایک امیج کی ضرورت ہوگی۔۔ یعنی جب آپ آئی فون میں کوئی سافٹ ویئر آپن کرتے ہیں۔۔ آپن کرتے وقت ایک سپلیش امیج شو ہوتی ہے۔۔ اس کے لئے ہمیں بھی اس کی ضرورت ہوگی۔۔
    Size 1: 640 x 960px 72dpi, RGB, flattened, PNG file type.
    Size 2: 640 x 1136px 72dpi, RGB, flattened, PNG file type
    ایک ہی قسم کی امیج ہمیں ان دو سائزز میں چاہیے۔۔ ۔۔۔
    نیچے مثال کو دیکھے۔۔
    Name:  popular_apps_splash_screens.jpg
Views: 5909
Size:  43.8 KB
    Examples: http://tinyurl.com/p2ozrxh
    اس کو بھی آپ اپنی مرضی کے مطابق بنائے،۔ اس میں بھی آئی ٹی دنیا کا نام یا کوئی پہچان ہونا چاہیے۔۔۔۔

    3) Android Splash Screen Image:
    آئی فون کی طرح ہمیں آئیڈرائیڈ کے لئے بھی سپلش امیج کی ضرورت۔۔۔ سپلیش امیج سافٹ ویئر سٹارٹ کرتے وقت جو امیج سامنے آتی ہے اس کو سپلیش یا سٹارٹ امیج کہتے ہیں۔۔۔
    Size: 310 wide x 140 px high, 72dpi, RGB, flattened, no transparency, 24bit PNG file type.
    اس کی مثال نیچے دی جا رہی ہے۔۔
    Name:  default_draw.png
Views: 5532
Size:  29.3 KB
    Example: http://tinyurl.com/ow52dpk
    اس کو بھی آپ اپنی مرضی کے مطابق بنائے،۔ اس میں بھی آئی ٹی دنیا کا نام یا کوئی پہچان ہونا چاہیے۔۔۔۔

    4۔ ITDunya.com LogoWebsite logo:
    اس لوگو کو ہم سافٹ ویئر کے اندر ٹاپ ہیڈر پر استعمال کرینگے۔۔
    یعنی جس طرح باقی ایپس کی لوگو ہوتی ہے۔۔ اسی طرح ہمارے سافٹ ویئر کی بھی ایک لوگو ہوگی۔۔
    Size: 155 wide x 45px high, 72dpi, RGB, flattened, transparent background, 24bit PNG file type.
    اس کی مثال نیچے دی جا رہی ہے۔۔
    Name:  vbulletin4_logo.png
Views: 5506
Size:  6.1 KB
    Example: http://tinyurl.com/ntd2ako
    لوگو آپ نے بنانی ہوگی۔۔۔ یعنی اس میں آئی ٹی دنیا لکھا ہوا ہوگا یا اس کی کوئی پہچان ہوگی۔۔ جو زیادہ مناسب لگے۔۔

    بس یہ چیزیں ہمیں جتی جلدی مل سکھے۔۔۔۔۔۔۔اتنی ہی جلدی ہم آئی فون یعنی تمام آئی اس ایس کے لئے
    اور
    ائیڈائیڈ کے تمام فونز اور ٹیبلیٹ وغیرہ کے لئے سافٹ ویئر بنا سکیں گے۔۔

    پلیز نوٹ:

    جس بھی ممبر،۔۔ ٹیم ممبر۔۔۔ یا کوئی بھی ڈیزئیر ان چیزوں کو فراہم کریگا۔۔ اور جو اپروو ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے لئے
    ایک ہزار کیش انعام اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ٹیم ممبر کا رینک اس کو ملے گا۔۔۔یعنی وہ ممبر ہمارے ساتھ ایک ٹیم ممبر کی طور پر کام کریگا۔۔

    امید ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے۔۔ اور ہم سب مل کر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو وہاں لے جائینگے۔۔ جہاں دوسرے سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    #ITDTEAM
    Last edited by Afridi; 4th November 2015 at 03:35 PM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Join Date
    13 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,086
    Threads
    54
    Credits
    1,414
    Thanked
    33

    Default

    thankx bht bht

  3. #3
    FPrince's Avatar
    FPrince is offline ·»¤¦FP¦¤«·
    Last Online
    26th July 2023 @ 09:54 PM
    Join Date
    26 Mar 2014
    Location
    @ITDunya.Com
    Gender
    Male
    Posts
    969
    Threads
    56
    Credits
    1,238
    Thanked
    74

    Default

    WoW, Great Afridi Bhai...Yeh yaqeenan buhat bada qadam hai,

  4. #4
    Join Date
    06 Sep 2015
    Location
    skt/isb
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,381
    Threads
    37
    Thanked
    106

    Default

    wao great

  5. #5
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    وعلیکم السلام کیا زبردست سرپرائز گفٹ دیا ہے آفرید ی بھائی آج تک آئ ٹی دنیا میں ایسا نہیں ہوا ہے ایک ہزار روپے کیش کے علاوہ بیسٹ ڈیزائنر اور موڈریٹر رینک یعنی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں آئی ٹی دنیا ممبران کے لیے ایک بہت بڑی اپرچونٹی دی ہے آپ نے اب دیکھنا یہ ہے کہ کون اس سے فائدہ اٹھاتا ہے آفریدی بھائی آپ نے یہ تو ایکسپلین کر دیا کہ عام ممبر کو یہ کام کرنے کے بدلے کیا ملے گا اب یہ بھی ایکسپلین کر دیں کہ اگر ٹیم ممبر یہ کام کرتا ہے تو اس کو ایک ہزار روپے کے ساتھ کیا پروموشن بھی ملے گی یعنی کہ اگر موڈریٹر یہ کام آپ کو کر دیتا ہے تو کیا آپ اس کو سپر موڈ بنا دیں گے

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    وعلیکم السلام کیا زبردست سرپرائز گفٹ دیا ہے آفرید ی بھائی آج تک آئ ٹی دنیا میں ایسا نہیں ہوا ہے ایک ہزار روپے کیش کے علاوہ بیسٹ ڈیزائنر اور موڈریٹر رینک یعنی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں آئی ٹی دنیا ممبران کے لیے ایک بہت بڑی اپرچونٹی دی ہے آپ نے اب دیکھنا یہ ہے کہ کون اس سے فائدہ اٹھاتا ہے آفریدی بھائی آپ نے یہ تو ایکسپلین کر دیا کہ عام ممبر کو یہ کام کرنے کے بدلے کیا ملے گا اب یہ بھی ایکسپلین کر دیں کہ اگر ٹیم ممبر یہ کام کرتا ہے تو اس کو ایک ہزار روپے کے ساتھ کیا پروموشن بھی ملے گی یعنی کہ اگر موڈریٹر یہ کام آپ کو کر دیتا ہے تو کیا آپ اس کو سپر موڈ بنا دیں گے
    Hahahaha,. agiar Team Member kareegaa to Super Mod rank.. aur agair Super Mod kareegaa to Team Leader Rank.. (Need to create )

  7. #7
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    Hahahaha,. agiar Team Member kareegaa to Super Mod rank.. aur agair Super Mod kareegaa to Team Leader Rank.. (Need to create )
    لو جی لو آ ج تو ہم نے آفریدی بھائی کی ہنسی بھی سن لی
    بہت شکریہ ایکسپلین کرنے کا
    ٹیم ممبرز آپ بھی سن لیں اب سارے کے سارے آفریدی بھائی
    موڈ میں ہیں تو لوٹ لو ان کو
    شروع ہو جاو ممبرز جلد سے جلد ان کو یہ کام کر کے دو



  8. #8
    Sameer78's Avatar
    Sameer78 is offline Advance Member
    Last Online
    5th June 2021 @ 10:50 AM
    Join Date
    10 Apr 2014
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,116
    Threads
    11
    Credits
    712
    Thanked
    68

    Default

    Wah AFridi bhai .... Yeh TO ITDunya ki taraqi ki taraf aik acha qadam hai...
    Mien Hi Design kar deta magar aaj kal masroof hon ...
    Khair Umeed Hai Is mien members barh charh kar hissa lien ge...
    Waiting 4 the winner....

  9. #9
    i am back's Avatar
    i am back is offline Advance Member
    Last Online
    30th August 2020 @ 01:28 AM
    Join Date
    28 Apr 2014
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,501
    Threads
    146
    Credits
    404
    Thanked
    522

    Default

    Good keep it up
    ..

    Hamare designer Members barh charh kar hisa len or len urren 1 thousand

    ...

  10. #10
    huma232 is offline Senior Member+
    Last Online
    18th July 2020 @ 08:05 PM
    Join Date
    01 Mar 2013
    Age
    37
    Gender
    Female
    Posts
    137
    Threads
    18
    Credits
    344
    Thanked
    5

    Default

    Great work

  11. #11
    MUNIB55 is offline Member
    Last Online
    31st December 2015 @ 07:55 PM
    Join Date
    27 Apr 2015
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    467
    Threads
    25
    Thanked
    43

    Default

    very nice

  12. #12
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default

    Wallikum Assallam... Afridi Bhai Masha Allah Ye Ek Bohat He Acha Ikdaam hai ITD or ITD Members K liye... Ham ITD Administration Or ITD Team K Behad Mashkoor hain k Wo Members k liye Itna Acha Sochty or Karty hain... Jazak Allah...

Page 1 of 25 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Itdunya logo for vip rank
    By Aziz6694 in forum Design Stuff
    Replies: 21
    Last Post: 21st September 2016, 04:39 PM
  2. Replies: 40
    Last Post: 21st March 2016, 02:47 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •