@Afridi
Sample desing. Simple...
Agar ap ko acha lagy to new look and design kr donga.
@Afridi
Sample desing. Simple...
Agar ap ko acha lagy to new look and design kr donga.
I'm happy to know that there would be an Official App of ITD for Android and iOS Users
May Allah ITD keeps its progress day by day with Same Spirit
Aamin Sum Aamin
Thanks Afridi Bhai
Dear iPhone iOS
Bhaut Khooob,.. Excellent,.
yeh dono behtareen hay,. tareef ke leyee alfaaz nahe,. leekn hameeee aur be 4,5 bananee nay takee hum best ko chose kar sake,. '
app kindly mazeed in per kaam karee, .aur per .. step 2 , 3, & 4 ko be kare,..
Usman Riaz
Last edited by Afridi; 9th November 2015 at 11:13 PM.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Afridi bhai,..... you are doing well... keep it up
G G wo tou mujhy samajh a gai hy k hum sb mil kar app ka logo suggest kren gy, akher hm nahi kren gy to kon kary ga. IT dunya to hamara apna hi forum hy jo k har qisam k logon k liye aik umda plateform. Keep it up uncal.
Wo pichli post men bhai kehny k liye sorry. Ab ap ki age 31 dekhi to pata chala k ap to mery uncal bny.
Regards
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے آفریدی بھائی
بہت ہی شاندار سرپرائز ہے اور گفٹ بھی
امید کرتا ہوں کہ سب دوست ضرور حصہ لیں گے
میں بھی کوشش کرونگا انشاءاللہ
Nice information.
اس سے بڑھ کر میرے لیے اور کیا خوشی ہو شکتی ہے کہ
مجے آج میرے استادوں کے لیے کام کرنا پڑ رہا ہے آفریدی بھائی
اس سے بڑح کر اور میرے لیے باعث خوشی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے
کہ جس فورم نے میدے بہت سی مشکلوں اور میرے علم میں اضافہ فرمیا
اور آج بھی یہ رنگ برنگے اور جگماتے فورم میں سے ایک ہے
انشاللہ وہ وقت دور نہیں جب دنیا کا سب سے پہلا فورم ہمارا اپنا فورم ہو گا
اور کچھ لوگ تو اس فورم کو ایذا بھی پہنچانا چاہتے ہیں پر پھر بھی
جس کو اللہ رکھے اس کو کوئی نہ چکھے
میں ڈیزائینر تو نہیں پر پھر بھی لکیرو کے کام سے تھوڑی سی واقفیت ہے
انشاللہ میرے طرف سے بھر پور تعاون ہو گا بہت جلد آپ کے سامنے اپنے تمونہ جات پیش کرونگا
السلام علیکم۔
بہترین افر ہے۔ امید ہے سب کوشش کریں گے۔ اور اڈمن کے طرف سے انعام بھی ہے۔ پیسوں کی تو اتنی اہمیت نہہیں ہے لیکن آئی ٹی ڈی ٹیم میں شمولیت کی بہت اچھی افر ہے۔
چلو دیکھتے ہیں۔ کچھ ہم بھی کر کے۔
Bookmarks