اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
☆Glow Technology for Colors☆
آئی ٹی دنیا پر رنگ برنگی تھریڈس اور دیگر پوسٹس یقینن بہت خوبصورت لگتی ہیں
میری افریدی بھائی سے گزارش ہے کہ اگر گلو سروس دے دی جائے تو پھر ہم کلر کوڈس میں گلو کے کوڈس بھی شامل کرسکیں گے جس کے بعد تھریڈس اور دیگر پوسٹس پہلے سے بہت زیادہ دلکش اور خوبصورت انداز میں ظاہر ہونگیں
امید ہے کے افریدی بھائی میری بات سمجھ گئے ہونگے
شکریہ
Bookmarks