آج ایک بار پھر سے اس تھریڈ کو وزٹ کیا
کورس ٹائیٹل کے حوالے سے آگاہی حاصل کرنےکے لئے
اچھا لگا جان کر
آپ اگر ان کمانڈز کو استعمال کرنے کےحوالے سے بھی بات کریں
گے تو مذیدسیکھنے کو ملے گا