واہ
بہت اچھے
Nice Poetry !!!!!!!!!
Wah
kamaaal Bhai Jaan
Kamaaal Thanks
بہت شکریہ عبدالغفّار بھائی پسند کرنے کیلیئے
جس نے بھی کہا تھا صحیح کہا تھا کہ
جل کر کباب ہونے سے کھِل کر گلاب ہونا بہتر ہے
بہت شکریہ گلاب اور کباب کی تصویر کو بمعہ کوٹ کے شئیر کرنے کا
کہنے والے نے جس بات کو زہن میں رکھ کر یہ بات کہیں اگر ہم اُس کی سوچ کو سامنے رکھ کر
اس بات کو پڑھیں گے تووہی مفہوم حاصل کریں گے جو اُس نے کہنا چاہا اور آپ نے شئیر کرنا چاہا
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Bookmarks