Results 1 to 6 of 6

Thread: آگاہی

  1. #1
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default آگاہی

    السلام علیکم
    یہ آگاہی شئیر کی جاتی ہےکہ اردو لکھائی کے لیے جو سہولت مہیا کی گئی ہے وہ درست کام کررہی ہے
    پر
    آٹو محفوظ کرتے وقت یا چند سیکنڈ پہلے ۔۔۔۔۔ ٹائیپ کرنا بند ہو جاتا ہے۔۔۔۔کرسر غائب ہورہا ہے
    دوبارہ سے پیڈ پر کلک کرنے سے ۔۔۔۔کرسر واپس آجاتا ہے ۔۔۔۔یا۔۔۔۔شو۔۔۔۔ہو تا ہے۔
    جس کی وجہ سے مسلسل اور تیزی کے ساتھ ٹائپ کرنے میں مشکل درپیش ہے۔
    باقی اس سہولت کو ہمارے لیے مہیا کرنے کا بہت شکریہ۔
    جزاک اللہ

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Dear brother
    Kuch bugs nots ke gaye hay
    Jis main app nay be us ke neshandahi kee
    Is ko check keya jayegaa
    Agair is ko disable karna hoo to attach image ke tarah yeh button press karee

    Name:  image.jpg
Views: 74
Size:  20.9 KB

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    جی بہتر اس کو چیک کر کے آگاہی دیتا ہوں۔ آپ کی دی گئی ہدایات کے مطابق عمل کرنے پر پہلے سے بہتری ہے۔
    اور
    یہ طریقہ پہلے والے طریقے سے بہت بہتر ہے
    شکریہ

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    رپورٹ کرنے کے لیے جو ونڈو اوپن ہوتی ہے
    اگر اس جگہ بھی فونٹ ۔۔۔لکھائی ہماری مرضی کی فارمیٹینگ کی ہو جائے تو بہت اچھا رہے گا۔۔۔ اگر ممکن ہو تو
    شکریہ

  5. #5
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    میں نے ویڈیو سیکشن کے رولز پڑھ لیے ہیں
    ---------
    میں آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ کی خوشی میں اپنی تیار کی ہوئی ایک مووی شئیر کرنا چاہتا ہوں
    جس میں صرف مبارک باد کا پیغام اور بیک گرونڈ پر تھوڑا سا ساونڈ ہے
    مووی کا سائز 25 ایم بھی تک ہو سکتا ہے۔۔۔۔اور وقت۔۔۔30 سیکنڈ کا

    جو کہ آفٹر ایفیکٹ میں تیار کی گئی ہے
    تو
    فورم پر کس فورمیٹ میں ۔۔۔۔اور۔۔۔کتنے بڑے سائز کی مووی پوسٹ کی جا سکتی ہے

    ایسا ممکن ہے تو آگاہی دیں شکریہ
    -------------
    رولز میں تو ایچ ٹی ایم ایل ۔۔۔۔کوڈ۔۔۔آلاؤ ہے


  6. #6
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کار کے مطابق۔۔۔۔اے اے ۔۔۔والا آپشن بند کرنے پر صحیح طریقے سے کام ہو رہا ہے
    آگاہی
    مگر جب ہم پوسٹ کو ایڈیٹ کرتے ہیں تو اُس وقت پروبلم آرہی ہے
    ------
    کرسر جس جگہ پر ایڈیٹینگ کی جارہی ہوتی ہے
    وہاں سے
    اُڑ
    کر کسی اور جگہ نیچے کی جانب چلا جاتا ہے
    بار بار۔۔۔۔۔پانچ چھ سکینڈ کے وقفے سے

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 1st October 2013, 12:49 PM
  2. عجیب آگ ہے چاہت کی آگ بھی کہ فراز
    By ^NajanyQ^ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 12
    Last Post: 20th June 2012, 04:49 PM
  3. آیا ہی نہیں ہم کو آہستہ گزر جانا
    By sarmad sindhi in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 14
    Last Post: 21st December 2011, 03:43 PM
  4. آنسوؤںکی قتل گاہ میںشب گزیدہ کٹ گیا
    By anwarjamal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 11th August 2011, 05:07 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 11th August 2011, 04:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •