Welcome to ITDunya Dear Member
بہت شکریہ آپکا_پسند کرنے کیلیئے
ڈیئر ممبر جیسے جیسے آپ یہاں وقت گزارینگے تو آپکو پتہ چلے گا کہ پوسٹ کی مختلف تعداد مختلف فورمز کیلیئے کیوں مقرر کی گئی ہے
یہ اسلیئے مقرر کی گئی ہے تاکہ کوئی ممبر جب پوسٹ کرتے کرتے تجربہ کار ہوجائے گا تو وہ بہتر پوسٹ کرنے لگے گا اور اِس طرح مختلف فورمز میں مستند پوسٹس ہوسکیں گی جسکا فائدہ آپ ممبرز کو ہی ہوگا
Be Happy
اگر کوئی نیا ممبر پہلے سے ہی ماہر ہو تو؟
تو یہ مقرر پوسٹ کی تعداد زحمت بن جاتی ہے
میرے خیال سے تو یہ تعداد سپیمنگ سے بچنے کے لیے ہے۔
Bookmarks