کسی کے بے رُخی نے ہمیں جینا سکھا دیا
ایسا پہلی بار تو ہوا نہیں میرے ساتھ،لیکن مجھے زیادہ شکوہ اس لیے بھی نہیں کہ بہت دیر میں میری اینٹری ہوئی تھی سو اس تاریخ ساز میگزین میں نام شامل ہونا ہی کسی اعزاز سے کم نہیں ۔
جی کوشش کروں گا کہ آئی ٹی دنیا کے نام وہ نظم ڈیزائن کر کے جلد از جلد پوسٹ کروں۔
جی ضرور اطہر بھیا ہم سب کو آپ کی ۔۔۔۔زاتی نظم ۔۔۔۔جو کہ آپ نے آئی ٹی دنیا کی سا لگرہ کے حوالے سے لکھی ہے
اُس کی شئیرینگ کا انتظار رہے گا
ہاہاہاہاہا
درویش پاجی بچ کر رہنا سلمان بھائی سے
یہ بھائی آپ کی پپی لینے آرہے ہیں
بہت بہت شکریہ سلمان بھائی آپ کے جذبات آئی ٹی دنیا کے لئے اتنے پیارے ہیں کہ آپ کی اردو کی غلطیاں بھی معاف کی جاسکتی ہیں
پسند کرنے کا بہت شکریہ بردار
اور آپ کے جذبات کا بھی بہت شکریہ مگر یہ پپی وہ بھی درویش کی ہممممم
سسٹر ان کو درویش کا ٹھیک سے مطلب بتاے آپ کی اردو ماشاءاللہ اچھی ہے ہاہاہا
خیر آپ کا بہت شکریہ آپ نے انتے اچھے الفاظ میں اپنے جذبات کا اظھار کیا
خوش رہیں جہاں رہیں
ہاہاہاہاہا
درویش پاجی بچ کر رہنا سلمان بھائی سے
یہ بھائی آپ کی پپی لینے آرہے ہیں
بہت بہت شکریہ سلمان بھائی آپ کے جذبات آئی ٹی دنیا کے لئے اتنے پیارے ہیں کہ آپ کی اردو کی غلطیاں بھی معاف کی جاسکتی ہیں
اے لو بہن جی کرلی اردو درست
چیک کرلیں وہاں اور اب تو معافی مل جائے گی نہ
پسند کرنے کا بہ
ت شکریہ بردار
اور آپ کے جذبات کا بھی بہت شکریہ مگر یہ پپی وہ بھی درویش کی ہممممم
سسٹر ان کو درویش کا ٹھیک سے مطلب بتاے آپ کی اردو ماشاءاللہ اچھی ہے ہاہاہا
خیر آپ کا بہت شکریہ آپ نے انتے اچھے الفاظ میں اپنے جذبات کا اظھار کیا
خوش رہیں جہاں رہیں
____خوش رہیں
____جہاں رہیں
لیکن
شاد
اور
آباد بھائی
کہاں رہ گئے؟
ارے یار درویش بھائی شاد اور آباد رہنے کی بھی دعا دے دیتے تو کیا چلا جاتا
شاد و آباد بھائی کو تو آپ نے غائب ہی کردیا
!ارے بہت شکریہ درویش بھائی اتنی اچھی دعا دینے کیلیئے
اللّٰلہ آپ کی دعا کو قبول فرمائے
آمین

پا جی شاد و آباد بھائی آپ کو معلوم نہیں کن کے لیے ہوتے ہیں
یہ الفاظ آپ طور پے بہنوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں جب ان کی شادی ہو رہی ہو ہاہاہا اب آپ کوئی اگر شاد و آباد بھائی چاہے تو
سمجھ تو گئے ہوں گئے
Bookmarks