Page 8 of 10 FirstFirst ... 5678910 LastLast
Results 85 to 96 of 110

Thread: ITDunya Magazine 2015 Anniversary Edition

  1. #85
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی درویش بھائی ۔۔۔ اگر سب مل کر ساتھ دیں مجھے بھی کوئی پرابلم نہیں ہے اس حوالے سے، بس یہ ہے کہ میگزین ٹیم ورک اور ممبرز /لکھاریوں کی دلچسپی سے شائع ہوسکتا ہے۔۔۔

    Quote Derwaish said: View Post

    بردار اگر سب مل کر ساتھ دیں تو یہ سلسلہ پھر سے سٹارٹ کر سکتے ہیں
    میں ڈیزائن کر دیا کروں گا پوری کوشش کر کے باقی سب ساتھ دین تو ہم کر سکتے ہیں

  2. #86
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی اطہر بھائی آپ بابائے آئی ٹی دنیا کی بات سن لیں مان لیں۔۔۔اور اپنی بہترین شاعری سے ہمیں محظوظ کریں

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    ارے اطہر بھیا یہ والی غزل تو ہمارے ساتھ شئیر کریں
    اور
    پھر دل تھام کر اگلی غزل تحریر کریں انشاء اللہ بانی ِ پاکستان کی پیدائش اور نئے سال کے میگزین کے لیے
    اور
    ایک غزل تیار رکھیں
    امید کرتا ہوں کہ ایسا ہی ہوگا
    کیونکہ

    امید پر دنیا قائم ہے اور امید ہی زندگی ہے

    ----
    شہزاد بھیا ۔۔۔۔۔درویش بھیا
    کیا خیال ہے
    ؟

    - - - Updated - - -

    Quote Athar Zubair said: View Post

    می نے کچھ خاص تو نہیں فرمایا۔۔۔۔۔بلکہ اب تو بات ہی ختم ہوگئی کہ وہ میل ہی نہیں کھلی جو اس میگ کے لیئے بھیجی گئی تھی
    اب تو میں شائد ایک دو دن میں وہ غزل بھی ڈیزائن کرسے پوسٹ کروں کیونکہ میگزین کا سلسلہ مسلسل تو رہا نہیں کہ اگلی مرتبہ کے میگ کا انتظار کروں
    چلیں جی کوئی بات نہیں یہ ہمت بھی مجھ جیسا ناتواں کر ہی ڈالے گ ان شااللہ

  3. #87
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اب سب تیار ہوجائیں ۔۔۔جلد ایک نئے میگزین کا دیدار کرنے کے لیے

  4. #88
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    جی اطہر بھائی آپ بابائے آئی ٹی دنیا کی بات سن لیں مان لیں۔۔۔اور اپنی بہترین شاعری سے ہمیں محظوظ کریں

    - - - Updated - - -

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    اب سب تیار ہوجائیں ۔۔۔جلد ایک نئے میگزین کا دیدار کرنے کے لیے
    اچھاااااا تو پھر میں وہ والی غزل پہلے سے شئیر نہیں کرتا
    آپ میری جانب سے سالگرہ کے موقع پر بھیجی گئی غزل کو ہی آئندہ آنے والے میگزین میں جگہ عطا فرمادیں عین نوازش ہوگی ۔

  5. #89
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ایسا بھی کر دیا جائے گا
    پر
    اگلے میگزین کے لیے آپ کی تحریر الگ ہونی لازمی ہے
    یا
    کوئی اچھا سا ٹیوٹوریل
    ڈبل عنوان پر میگزین ہوگا اس لئے ڈبل شئیرینگ بھی درکار ہے
    کم سے کم آپ سے تو ہم امید کر سکتےہیں
    اس لیے جلدی قلم اٹھائیں اورہماری درخواست پر قبولیت فرما دیں
    شکریہ

  6. #90
    sana m is offline Junior Member
    Last Online
    21st September 2019 @ 11:16 AM
    Join Date
    12 Jan 2011
    Location
    karachi
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    15
    Threads
    1
    Credits
    1,132
    Thanked: 1

    Default

    Best Wishes to IT Dunya & All Members from me
    but Islam main Birthday ka koi Concept nahi hy

  7. #91
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اِس بارے میں جدید علماء کے مابین اختلاف رائے ہے۔ بعض کے نزدیک یہ جائز ہے اور بعض کے نزدیک ناجائز۔ دونوں گروہوں کے اپنے اپنے دلائل ہیں۔
    کیک کاٹنا اور سالگرہ منانا شریعت میں کہیں بھی منع نہیں کیا گیا، لہٰذا جائز ہے۔ اگر کیا گیا ہے تو حوالہ دے دیں۔

    سالگرہ منانا ایک جائز اور مستحب عمل ہے۔کیک کاٹنا اور پروگرام کرنا سب جائز عمل ہیں البتہ سالگرہ مناتے وقت اس چیز کا خیال رکھا جائے گا کہ کوئی کام خلاف شرع نہ ہو۔ مثلاً بہت زیادہ فضول خرچی کرنا، رقص و سرور کی محافل سجانا، فحش گانے چلانا، ایسی پارٹیز منعقد کرنا جس میں مردوں اور عورتوں کا اختلاط ہو، اگر شریعت کے خلاف کوئی بھی عمل ہو گا تو وہ حرام ہوگا، فی نفسہ سالگرہ منانا صحیح اور مستحب عمل ہے۔

    رہی بات کہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے جو کام نہ کیا ہو تو کیا وہ بدعت ہوتی ہے؟
    اس سے مراد یہ ہے کہ ایسا کام جو خلاف شرع ہو۔ دین میں کوئی ایسی نئی بات ایجاد کرنا جو شریعت کے خلاف ہو تو وہ بدعت سیئہ ہوتی ہے، جس سے منع کیا گیا ہے۔
    اس کے علاوہ بہت سارے کام ہم ایسے کرتے ہیں جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں کیے تھے۔
    مثلاً قرآن مجید کتابی شکل میں موجود نہ تھا
    قرآن مجید پر اعراب نہ تھے،
    نماز تراویح باجماعت نہیں ہوتی تھی،
    قرآن مجید کو پرنٹ نہیں کیا جاتا تھا،
    مسجدیں پختہ نہیں تھیں،
    ازان لاؤڈ اسپیکر پر نہیں دی جاتی تھی اور یہ سب کام آج ہم کرتے ہیں تو کیا یہ بدعت اور گناہ ہیں؟

    اس کے علاوہ اگر ہم نظر دوڑائیں تو وقت کے ساتھ ساتھ بہت ساری نئی چیزیں معرض وجود میں آئی ہیں تو کیا ہر وہ چیز جس کو حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نہیں کی یا اس وقت موجود نہیں تھیں تو آج ان کو کرنا یا ان چیزوں کا ہونا بدعت ہوگا؟ تو آج پھر سب مسلمانوں کو ہوائی جہاز پر سفر نہیں کرنا چاہیے، ٹرین اور گاڑی پر سفر نہیں کرنا چاہیے۔ یہ تو اس وقت نہیں تھیں۔
    کیا یہ ساری کام ہم غلط کر رہے ہیں
    اللہ پاک ہم سب کو دین کی درست سمجھ عطا فرمائے آمین

    عمل کا دارومدار نیت پر ہے
    اگر اس شئیرینگ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں ۔

  8. #92
    Waseem5566's Avatar
    Waseem5566 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th December 2019 @ 10:28 PM
    Join Date
    26 Nov 2015
    Location
    mughalki
    Gender
    Male
    Posts
    226
    Threads
    41
    Credits
    845
    Thanked
    9

    Default beautifull

    buhoot acha
    zindagi nyki mai guzaro

  9. #93
    qaiserthethia is offline Junior Member
    Last Online
    29th November 2015 @ 04:49 PM
    Join Date
    24 Sep 2008
    Age
    44
    Posts
    21
    Threads
    10
    Credits
    994
    Thanked
    0

    Default

    Any Software Developer here for Make A Software for constituency information management system which can handle all data relating Election on PP & NA level.
    Managing Voters Contacts
    Poling Schemes
    Poling Day
    Media Campaign
    and others

  10. #94
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی بھائی آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔ پر پر پر اگلے میگزین کےلئے ہل من مزید کی فرمائش ہے ہماری۔۔

    Quote Athar Zubair said: View Post

    اچھاااااا تو پھر میں وہ والی غزل پہلے سے شئیر نہیں کرتا
    آپ میری جانب سے سالگرہ کے موقع پر بھیجی گئی غزل کو ہی آئندہ آنے والے میگزین میں جگہ عطا فرمادیں عین نوازش ہوگی ۔

  11. #95
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    یہ چیز میرے عزیز۔۔۔

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    ایسا بھی کر دیا جائے گا
    پر
    اگلے میگزین کے لیے آپ کی تحریر الگ ہونی لازمی ہے
    یا
    کوئی اچھا سا ٹیوٹوریل
    ڈبل عنوان پر میگزین ہوگا اس لئے ڈبل شئیرینگ بھی درکار ہے
    کم سے کم آپ سے تو ہم امید کر سکتےہیں
    اس لیے جلدی قلم اٹھائیں اورہماری درخواست پر قبولیت فرما دیں
    شکریہ

  12. #96
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    اِس بارے میں جدید علماء کے مابین اختلاف رائے ہے۔ بعض کے نزدیک یہ جائز ہے اور بعض کے نزدیک ناجائز۔ دونوں گروہوں کے اپنے اپنے دلائل ہیں۔
    کیک کاٹنا اور سالگرہ منانا شریعت میں کہیں بھی منع نہیں کیا گیا، لہٰذا جائز ہے۔ اگر کیا گیا ہے تو حوالہ دے دیں۔

    سالگرہ منانا ایک جائز اور مستحب عمل ہے۔کیک کاٹنا اور پروگرام کرنا سب جائز عمل ہیں البتہ سالگرہ مناتے وقت اس چیز کا خیال رکھا جائے گا کہ کوئی کام خلاف شرع نہ ہو۔ مثلاً بہت زیادہ فضول خرچی کرنا، رقص و سرور کی محافل سجانا، فحش گانے چلانا، ایسی پارٹیز منعقد کرنا جس میں مردوں اور عورتوں کا اختلاط ہو، اگر شریعت کے خلاف کوئی بھی عمل ہو گا تو وہ حرام ہوگا، فی نفسہ سالگرہ منانا صحیح اور مستحب عمل ہے۔

    رہی بات کہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے جو کام نہ کیا ہو تو کیا وہ بدعت ہوتی ہے؟
    اس سے مراد یہ ہے کہ ایسا کام جو خلاف شرع ہو۔ دین میں کوئی ایسی نئی بات ایجاد کرنا جو شریعت کے خلاف ہو تو وہ بدعت سیئہ ہوتی ہے، جس سے منع کیا گیا ہے۔
    اس کے علاوہ بہت سارے کام ہم ایسے کرتے ہیں جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں کیے تھے۔
    مثلاً قرآن مجید کتابی شکل میں موجود نہ تھا
    قرآن مجید پر اعراب نہ تھے،
    نماز تراویح باجماعت نہیں ہوتی تھی،
    قرآن مجید کو پرنٹ نہیں کیا جاتا تھا،
    مسجدیں پختہ نہیں تھیں،
    ازان لاؤڈ اسپیکر پر نہیں دی جاتی تھی اور یہ سب کام آج ہم کرتے ہیں تو کیا یہ بدعت اور گناہ ہیں؟

    اس کے علاوہ اگر ہم نظر دوڑائیں تو وقت کے ساتھ ساتھ بہت ساری نئی چیزیں معرض وجود میں آئی ہیں تو کیا ہر وہ چیز جس کو حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نہیں کی یا اس وقت موجود نہیں تھیں تو آج ان کو کرنا یا ان چیزوں کا ہونا بدعت ہوگا؟ تو آج پھر سب مسلمانوں کو ہوائی جہاز پر سفر نہیں کرنا چاہیے، ٹرین اور گاڑی پر سفر نہیں کرنا چاہیے۔ یہ تو اس وقت نہیں تھیں۔
    کیا یہ ساری کام ہم غلط کر رہے ہیں
    اللہ پاک ہم سب کو دین کی درست سمجھ عطا فرمائے آمین

    عمل کا دارومدار نیت پر ہے
    اگر اس شئیرینگ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں ۔
    آپ کی باتوں سے سو فیصد متفق ہوں
    اس طرح کی باتیں کرنے والوں سے اگر پوچھیں کہ آج تاریخ کیا ہے تو جھٹ جواب دیں گے 28جبکہ چاند کی اُس دن یکم ہوتی ہے ۔

Page 8 of 10 FirstFirst ... 5678910 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine june&july 2014 (Ramadan Edition)
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 66
    Last Post: 5th January 2015, 10:19 PM
  2. ITDunya Magazine, Special Edition ITD Anniversary
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 74
    Last Post: 4th December 2012, 04:25 AM
  3. Replies: 84
    Last Post: 25th February 2012, 06:26 PM
  4. Aao Mil ke ITDunya ki Anniversary Celebrate karte hain**~HAPPY BIRTHDAY ITDUNYA~**
    By urzraheel in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 34
    Last Post: 9th November 2009, 02:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •