کیا فورم میں کوئی ایک بھی ایسا دوست نہیں ہے جو مجھے یہ بتا سکے کہ 40 کی ایج میں کوریا کےلئے ویزا ورک پرمٹ مل سکتا ہے کہ نہیں جبکہ زبان کا امتحان بھی پاس کرلیا جائے کیا ایج کا کوئی مسئلہ آڑے نہیں آسکتا ۔ جس بھائی کے پاس بھی اس اس کا کوئی بہتر حل ہے مہربانی کرکے میری راہنمائی کرے اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کی عمر اور رزق میں برکت دے