Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 32

Thread: ایک نظم آئی ٹی دنیا کے نام

  1. #1
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Talking ایک نظم آئی ٹی دنیا کے نام

    السلامُ علیکم دوستووووو
    آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ کے موقع پر شائع ہونے والے میگزین کے لیئے یہ نظم تحریر کی تھی لیکن شائد بروقت پوسٹ نہ ہونے کی بنا پر میگزین کا حصہ نہ بن سکی سو اب آصف اتاروی بھائی کے حکم پر اس کو یہاں پر پوسٹ کر رہا ہوں اُمید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گی
    Name:  ITD K nam.jpg
Views: 409
Size:  77.2 KB

  2. #2
    IT Helper's Avatar
    IT Helper is offline Advance Member
    Last Online
    17th January 2024 @ 03:28 PM
    Join Date
    29 Nov 2013
    Location
    On My Mind
    Gender
    Male
    Posts
    1,174
    Threads
    33
    Credits
    3,075
    Thanked
    220

    Default

    واہ اطہر بھائی کیا بات ہے آپ کی۔

  3. #3
    AzimMustafai is offline Junior Member
    Last Online
    24th December 2016 @ 06:21 PM
    Join Date
    12 Aug 2015
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    22
    Threads
    1
    Credits
    11
    Thanked: 1

    Default

    واہ اطہر بھائی

  4. #4
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    السلامُ علیکم دوستووووو
    آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ کے موقع پر شائع ہونے والے میگزین کے لیئے یہ نظم تحریر کی تھی لیکن شائد بروقت پوسٹ نہ ہونے کی بنا پر میگزین کا حصہ نہ بن سکی سو اب آصف اتاروی بھائی کے حکم پر اس کو یہاں پر پوسٹ کر رہا ہوں اُمید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گی
    Name:  ITD K nam.jpg
Views: 409
Size:  77.2 KB
    ary wah y to bery kmal ki poetry hi g..very nice..sb kuch sach lekha howa hi is my..kya y poerty ap ny khod likhi hi..agr khod likhi hi to pher to..very nice

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  5. #5
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    ary wah y to bery kmal ki poetry hi g..very nice..sb kuch sach lekha howa hi is my..kya y poerty ap ny khod likhi hi..agr khod likhi hi to pher to..very nice
    بہنا اوپر میں نے سب کچھ تو بیان کر دیاہے کہ یہ میری اپنی تحریر ہے
    البتہ اس میں حیرانگی والی بات تو میں نے تحریر ہی نہیں کی تھی اور وہ یہ کہ یہ تحریر زیادہ سے زیادہ دس منٹ میں مکمل لکھ لی تھی
    بس افسوس اس بات کا ہےکہ میگزین کا حصہ نہ بن سکی

  6. #6
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    بہنا اوپر میں نے سب کچھ تو بیان کر دیاہے کہ یہ میری اپنی تحریر ہے
    البتہ اس میں حیرانگی والی بات تو میں نے تحریر ہی نہیں کی تھی اور وہ یہ کہ یہ تحریر زیادہ سے زیادہ دس منٹ میں مکمل لکھ لی تھی
    بس افسوس اس بات کا ہےکہ میگزین کا حصہ نہ بن سکی
    oo,sorry, mny oper nhi dykha tha

  7. #7
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    السلامُ علیکم دوستووووو
    آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ کے موقع پر شائع ہونے والے میگزین کے لیئے یہ نظم تحریر کی تھی لیکن شائد بروقت پوسٹ نہ ہونے کی بنا پر میگزین کا حصہ نہ بن سکی سو اب آصف اتاروی بھائی کے حکم پر اس کو یہاں پر پوسٹ کر رہا ہوں اُمید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گی
    Name:  ITD K nam.jpg
Views: 409
Size:  77.2 KB
    Quote Athar Zubair said: View Post

    بہنا اوپر میں نے سب کچھ تو بیان کر دیاہے کہ یہ میری اپنی تحریر ہے
    البتہ اس میں حیرانگی والی بات تو میں نے تحریر ہی نہیں کی تھی اور وہ یہ کہ یہ تحریر زیادہ سے زیادہ دس منٹ میں مکمل لکھ لی تھی
    بس افسوس اس بات کا ہےکہ میگزین کا حصہ نہ بن سکی
    وعلیکم السلام
    اطہر بھائی لاجواب نظم لکھی ہے آپ نے
    کیا آپ رائیٹر ہیں
    اس کے علاوہ بھی آپ کہیں لکھتے ہیں کیا
    الفاظ بہت خوبصورت ہیں نظم کے
    افسوس مت کریں بھائی اس طرح سوچیں کہ آپ کی اس نظم کو بہت سے کمنٹس ملنے تھے تبھی یہ اس طرح تھریڈکی صورت میں ہم سب نے پڑھی
    بہت بہت شکریہ کہ آپ نے آصف بھائی کی درخواست قبول کی اور ہمارے ساتھ اتنی پیاری سی نظم شئیر کری

  8. #8
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote SHonas said: View Post

    جی بھائی الحمدُللہ شاعری کی صورت میں کچھ کچھ تحریر کرتا ہوں
    اس مرتبہ کے میگزین میں میری تحریر کی ہوئی غزل بھی موجود ہے وقت ملے تو پڑھئے گا
    جی بے شک آپ درست کہہ رہے ہیں اللہ جی جو کرتے ہیں اچھے کے لیے کرتے ہیں لیکن کیا کریں کہ ہم انسان نا شکرے ہیں ۔
    آپ کے تفصیلی رپلائی کا میں دل سے شکرگزار ہوں

  9. #9
    OBAID6737's Avatar
    OBAID6737 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th May 2019 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 Nov 2013
    Location
    Siwan, Patna
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    337
    Threads
    26
    Credits
    504
    Thanked
    18

    Default

    La jawab hai apka nazam
    apne 1 nazam ke ander ITD ki tamam tarifat aur Khususiyat ko pirone ki koshish ki thi

    Thanks from deep of heart

  10. #10
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام اطہر بھیا
    پہلے تو بہت بہت شکریہ آپ کا کہ ہمارے لفظوں کو آپ نے عزت بخشی
    -----------
    جی ضرور اطہر بھیا ہم سب کو آپ کی ۔۔۔۔ذاتی نظم ۔۔۔۔جو کہ آپ نے آئی ٹی دنیا کی سا لگرہ کے حوالے سے لکھی ہے
    اُس کی شئیرینگ کا انتظار رہے گا

    -----------
    ماشاء اللہ بہت ہی پیاری
    نظم
    آپ نے آئی ٹی دنیا کے لیے لکھی ہے
    ہم سب کو ہی پڑھ کر بہت ہی اچھا لگا
    کہ
    آپ جیسا ایک شاعرِآئی ٹی دنیا بھی ہے
    یقیناً
    آپ بھی ہم سب کی خوشی میں خوش ہونگے کے آپ کے دوست (ہم سب ) خوش تو آپ بھی خوش
    وہ ہمارا حکم نہیں تھا۔۔۔۔گزارش تھی
    آپ کی اس لاجواب نظم کو انشاء اللہ آنے والے میگزین کی زینت بھی بنایا جائے گا
    --------------
    میگزین ٹیم سے گزارش کرونگا کہ آنے والے میگزین میں اس نظم کو ضرور شائع کیا جائے
    ------------
    اُمید کی جاتی ہے کہ جلد آپ کے طرف سے مزید کچھ اچھی شئیرینگ دیکھنے کو ملے گی
    خوش رہیں
    آمین
    Name:  ather.jpg
Views: 340
Size:  22.4 KB

  11. #11
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote OBAID6737 said: View Post
    La jawab hai apka nazam
    apne 1 nazam ke ander ITD ki tamam tarifat aur Khususiyat ko pirone ki koshish ki thi

    Thanks from deep of heart
    بہت شکریہ محترم
    بس آئی ٹی سے پرانی یاد اللہ ہے یہ اُن دنوں کی بات ہےجب میں کسی اور نک کے ساتھ لاگ ان ہوتا تھا
    پھر سوچا کہ اپنے اصل نام کی آئی ڈی بنا لوں اسی لیئے ابھی تک 200پوسٹ کے لگ بھگ پہنچا ہوں

  12. #12
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام اطہر بھیا
    پہلے تو بہت بہت شکریہ آپ کا کہ ہمارے لفظوں کو آپ نے عزت بخشی
    -----------
    جی ضرور اطہر بھیا ہم سب کو آپ کی ۔۔۔۔ذاتی نظم ۔۔۔۔جو کہ آپ نے آئی ٹی دنیا کی سا لگرہ کے حوالے سے لکھی ہے
    اُس کی شئیرینگ کا انتظار رہے گا

    -----------
    ماشاء اللہ بہت ہی پیاری
    نظم
    آپ نے آئی ٹی دنیا کے لیے لکھی ہے
    ہم سب کو ہی پڑھ کر بہت ہی اچھا لگا
    کہ
    آپ جیسا ایک شاعرِآئی ٹی دنیا بھی ہے
    یقیناً
    آپ بھی ہم سب کی خوشی میں خوش ہونگے کے آپ کے دوست (ہم سب ) خوش تو آپ بھی خوش
    وہ ہمارا حکم نہیں تھا۔۔۔۔گزارش تھی
    آپ کی اس لاجواب نظم کو انشاء اللہ آنے والے میگزین کی زینت بھی بنایا جائے گا
    --------------
    میگزین ٹیم سے گزارش کرونگا کہ آنے والے میگزین میں اس نظم کو ضرور شائع کیا جائے
    ------------
    اُمید کی جاتی ہے کہ جلد آپ کے طرف سے مزید کچھ اچھی شئیرینگ دیکھنے کو ملے گی
    خوش رہیں
    آمین
    Name:  ather.jpg
Views: 340
Size:  22.4 KB
    شکر ہے کہ آپ کا آنا ہوگیا ورنہ تو سوچ رہا تھا کہ آپ کو کس طرح بلا کر لاوں کہ جناب وی آئی پی صاحب کا وی ایم بند اور پی ایم کی ہماری اوقات نہیں ۔
    اتنے عمدہ الفاظ مجھ نا چیز پر ضائع نہ کیجئے
    آپ کی محبتوں کا شکر گزار رہوں گا
    اجی نہیں سر جی شاعر واعر کوئی نہیں بس یونہی ٹوٹے پھوٹے الفاظ تحریر کر دیتا ہوں
    بےشک آپ کی خوشی ہی میں میری خوشی پنہاں ہے
    اس نظم کا میگزین میں شامل ہونے نہ ہونے کے بارے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نو کمنٹس س س س س

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 75
    Last Post: 30th September 2016, 11:50 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 21st March 2016, 11:05 PM
  3. نظم میں نے آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگر پر
    By inaam1 in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 16
    Last Post: 31st October 2015, 08:37 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 25th January 2015, 10:22 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 15th January 2015, 03:40 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •