Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 32

Thread: ایک نظم آئی ٹی دنیا کے نام

  1. #13
    Munawar474 is offline Junior Member
    Last Online
    28th February 2017 @ 11:54 AM
    Join Date
    07 Dec 2014
    Location
    D.G. Khan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Nice

  2. #14
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    جی بھائی الحمدُللہ شاعری کی صورت میں کچھ کچھ تحریر کرتا ہوں
    اس مرتبہ کے میگزین میں میری تحریر کی ہوئی غزل بھی موجود ہے وقت ملے تو پڑھئے گا
    جی بے شک آپ درست کہہ رہے ہیں اللہ جی جو کرتے ہیں اچھے کے لیے کرتے ہیں لیکن کیا کریں کہ ہم انسان نا شکرے ہیں ۔
    آپ کے تفصیلی رپلائی کا میں دل سے شکرگزار ہوں
    اطہر بھائی معذرت میں بھائی نہیں بہن ہوں

  3. #15
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote SHonas said: View Post

    اطہر بھائی معذرت میں بھائی نہیں بہن ہوں
    اوئے ہوئےےےے
    جینڈر پر تو غور ہی نہیں کیا۔
    سوری بہنا اچھا کیا آپ نے بتادیا اب کسی کوبھی بھائی بہن کہنے سے پہلے دیکھ لیا کروں گا ۔

  4. #16
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    اوئے ہوئےےےے
    جینڈر پر تو غور ہی نہیں کیا۔
    سوری بہنا اچھا کیا آپ نے بتادیا اب کسی کوبھی بھائی بہن کہنے سے پہلے دیکھ لیا کروں گا ۔

  5. #17
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Excellent

  6. #18
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    شکریہ اطہر بھیا

  7. #19
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    السلامُ علیکم دوستووووو
    آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ کے موقع پر شائع ہونے والے میگزین کے لیئے یہ نظم تحریر کی تھی لیکن شائد بروقت پوسٹ نہ ہونے کی بنا پر میگزین کا حصہ نہ بن سکی سو اب آصف اتاروی بھائی کے حکم پر اس کو یہاں پر پوسٹ کر رہا ہوں اُمید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گی
    Attachment 464736
    Quote Athar Zubair said: View Post

    بہنا اوپر میں نے سب کچھ تو بیان کر دیاہے کہ یہ میری اپنی تحریر ہے
    البتہ اس میں حیرانگی والی بات تو میں نے تحریر ہی نہیں کی تھی اور وہ یہ کہ یہ تحریر زیادہ سے زیادہ دس منٹ میں مکمل لکھ لی تھی
    بس افسوس اس بات کا ہےکہ میگزین کا حصہ نہ بن سکی
    اطہر بھائی کیا بات ہے آپکی زبردست ۔۔ بہت اچھے ۔۔۔
    کیا نظم لکھ ڈالی ہی آپ نے اور وہ بھی دس منٹ میں۔۔ زبردست ماشااللہ۔۔یہ اللہ تعالیٰ کا آپ پر خصوصی کرم ہے۔
    آپ کی نظم کی تعریف کرنا سورج کو چراغ دیکھانے کے مترادف ہے۔ بہت اچھے جناب
    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے

  8. #20
    Join Date
    30 Sep 2013
    Location
    DIkhan
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    657
    Threads
    60
    Credits
    430
    Thanked
    90

    Default

    وعلیکم السلام اظہر بھائی آپ نے نظم بہت خوب لکھی ہے
    الحمداللہ میں بھی نعت اور حمد وغیرہ لکھتا رہتا ہوں
    تو اُس خیال کوسامنے رکھتے ہوۓ آپ کو یہ بتا رہا ہوں کہ
    آپ کا پانچواں شعر درست نہیں ہے کیونکہ آپ نے اوپر بھی ہم کا لفظ استعمال کیا اور دوسرے مصرے میں بھی ہم استعمال کیا جس سے پڑھتے وقت طرز میں رکاوٹ پیش ہوتی ہے
    تو آپ اِس کی تھوڑی ترمیم کر لیں
    [B][FONT=Georgia][SIZE=4][COLOR="#FF0000"][COLOR="#FF0000"](There is) none worthy of worship except Allah. Muhammad is Messenger of ALLAH.[/COLOR][/COLOR][/SIZE][/FONT][/B]

  9. #21
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    اطہر بھائی کیا بات ہے آپکی زبردست ۔۔ بہت اچھے ۔۔۔
    کیا نظم لکھ ڈالی ہی آپ نے اور وہ بھی دس منٹ میں۔۔ زبردست ماشااللہ۔۔یہ اللہ تعالیٰ کا آپ پر خصوصی کرم ہے۔
    آپ کی نظم کی تعریف کرنا سورج کو چراغ دیکھانے کے مترادف ہے۔ بہت اچھے جناب
    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے
    سر جی آپ کو نئیں لگتا کچھ زیادہ ہوگیا ۔
    پسند کرنے کا شکریہ

  10. #22
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote M ATEEQ TRIX said: View Post
    وعلیکم السلام اظہر بھائی آپ نے نظم بہت خوب لکھی ہے
    الحمداللہ میں بھی نعت اور حمد وغیرہ لکھتا رہتا ہوں
    تو اُس خیال کوسامنے رکھتے ہوۓ آپ کو یہ بتا رہا ہوں کہ
    آپ کا پانچواں شعر درست نہیں ہے کیونکہ آپ نے اوپر بھی ہم کا لفظ استعمال کیا اور دوسرے مصرے میں بھی ہم استعمال کیا جس سے پڑھتے وقت طرز میں رکاوٹ پیش ہوتی ہے
    تو آپ اِس کی تھوڑی ترمیم کر لیں
    عتیق بھائی اتنی عمیق نظر کرم کا شکر گزار ہوں
    سر جی یہ نظم جتنی جلدی میں تحریر ہوئی اُس کا میں آپ کو کیا بتاوں
    ہوا یوں کہ آصف اتاروی بھائی کا حکم ہوا کہ میگزین کے لیے کوئی تحریر شامل کروں
    دو پرانی تحریریں سینڈ کرنے بیٹھا تو سوچا کہ سالگرہ کےخاص موقع پر ہونا بھی کچھ خاص چاہئے
    اب ایک طرف تو مجبوری یہ تھی کہ میگزین کے لئے بھیجی جانے والی تحاریر کی تاریخ ختم ہوا چاہتی تھی اور دوسری جانب یہ خیال کہ کچھ نیا تحریر کروں سو اُس وقت میل سینڈ کرتے کرتے رُکا ان پیج کھولا زہن میں آنے والے خیالات کو جلدی جلدی تحریر کیا اور زیادہ نوک پلک درست کرنے پر توجہ نہ دی اور میل سینڈ کر دی
    البتہ آپ کی باتیں اپنی جگہ سو فیصد درست ہیں کہ تمام اشعار ہم وزن نہ ہوں تو شاعری کا مزہ نہیں
    لیکن
    میں نے کبھی شاعری کی ہی نہیں بس زہن میں آنے والے خیالات تحریر کر لیتا ہوں اور چونکہ میں نے ان کو کہیں چھپوانا یا مقابلے کے لئے رکھنا بھی نہیں سو اس جانب کم ہی دھیان دیتا ہوں کہ ردیف ،قافیہ ،مطلع ،وغیرہ درست ہیں کہ نہیں ۔

    آپ اپنی تحریر کردہ کوئی حمد و نعت ضرور شئیر کیجے تاکہ مجھ جیسے نکمے کچھ راہِ درست حاصل کر سکیں

  11. #23
    Join Date
    30 Sep 2013
    Location
    DIkhan
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    657
    Threads
    60
    Credits
    430
    Thanked
    90

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    عتیق بھائی اتنی عمیق نظر کرم کا شکر گزار ہوں
    سر جی یہ نظم جتنی جلدی میں تحریر ہوئی اُس کا میں آپ کو کیا بتاوں
    ہوا یوں کہ آصف اتاروی بھائی کا حکم ہوا کہ میگزین کے لیے کوئی تحریر شامل کروں
    دو پرانی تحریریں سینڈ کرنے بیٹھا تو سوچا کہ سالگرہ کےخاص موقع پر ہونا بھی کچھ خاص چاہئے
    اب ایک طرف تو مجبوری یہ تھی کہ میگزین کے لئے بھیجی جانے والی تحاریر کی تاریخ ختم ہوا چاہتی تھی اور دوسری جانب یہ خیال کہ کچھ نیا تحریر کروں سو اُس وقت میل سینڈ کرتے کرتے رُکا ان پیج کھولا زہن میں آنے والے خیالات کو جلدی جلدی تحریر کیا اور زیادہ نوک پلک درست کرنے پر توجہ نہ دی اور میل سینڈ کر دی
    البتہ آپ کی باتیں اپنی جگہ سو فیصد درست ہیں کہ تمام اشعار ہم وزن نہ ہوں تو شاعری کا مزہ نہیں
    لیکن
    میں نے کبھی شاعری کی ہی نہیں بس زہن میں آنے والے خیالات تحریر کر لیتا ہوں اور چونکہ میں نے ان کو کہیں چھپوانا یا مقابلے کے لئے رکھنا بھی نہیں سو اس جانب کم ہی دھیان دیتا ہوں کہ ردیف ،قافیہ ،مطلع ،وغیرہ درست ہیں کہ نہیں ۔

    آپ اپنی تحریر کردہ کوئی حمد و نعت ضرور شئیر کیجے تاکہ مجھ جیسے نکمے کچھ راہِ درست حاصل کر سکیں
    اچھا جی اتنی جلدی لکھی ہے تو پھر غلطی ہو جاتی ہے
    خیر آگے سے دھیان رکھنا مجھے افسوس ہے کہ آپ کی نظم میگزین میں نہ آ سکی خیر کوئی بات نہیں
    وہ بھی آنا تو آئی ٹی دنیا پر تھا لیکن علیحدہ تحریڈ بنایا ہے تو لوگوں نے اچھے انداز میں آپ کو کمنٹ کیا
    -
    میگزین میں میرا بھی کالم ہے
    سیرت نبویٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    کے نام سے ضرور پڑھنا۔

  12. #24
    Syed MooN's Avatar
    Syed MooN is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd February 2017 @ 04:16 PM
    Join Date
    07 Oct 2015
    Location
    Kashmir
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    144
    Threads
    23
    Credits
    88
    Thanked
    12

    Default

    k_flg

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 75
    Last Post: 30th September 2016, 11:50 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 21st March 2016, 11:05 PM
  3. نظم میں نے آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگر پر
    By inaam1 in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 16
    Last Post: 31st October 2015, 08:37 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 25th January 2015, 10:22 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 15th January 2015, 03:40 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •