دوستو کیا کوئی ایسا طریقہ ہنے جس سے ہم فری میں ایس ایم ایس کے زریعے ای میل سینڈ کر سکیں ؟
مطلب ہم ایس ایم ایس کریں اور ہمارے ای میل اڈریس سے مطلوبہ ای میل اڈریس پر ای میل چلی جاے