السلام علیکم،
کافی دنوں کے بعد آئی ٹی دنیا کی ویب سائٹ پر آنے کا اتفاق ہوا ہے۔ اور نیا انٹرفیس دیکھ کر خوشی ہوئی۔ برائے مہربانی مجھے بتائیں کے میرے سبسکرائیبڈ
تھریڈز اور فیورٹ تھریڈز کو میں کہاں سے وزٹ کر سکتا ہوں۔
مزید یہ کہ مجھے انپیج کا ورژن 2000 چاہئے وہ کہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو سکتا ہے۔
شکریہ
Bookmarks