اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ


Auto Save & Restore Feature
(Auto Saved Content)
ڈیئر ممبرز انتظامیہ کی طرف سے آپ کے لیئے ایک بہت ہی خاص سہولتآئی ٹی دنیاکے فورم پر موجود ہے__ جو تھریڈ بناتے وقت یا کوئی بھی پوسٹ کرتے وقت آپ کی آئی ڈی پر__ وہ ڈیٹا سیو کرلیتی ہے


جس کی بدولت آپ اپنا ڈیٹا کسی بھی وقت ری اسٹور کرسکتے ہیں
اگر آپ کوئی تھریڈ بنارہے ہوتے ہیں تو یہ__ آٹو سیو کی
ٹیکنالوجی
وقفے وقفے سے__اُس ڈیٹا کو سیو کرتی جاتی ہے__اگر اُس دوران آپکا انٹرنیٹ ڈسکنیکٹ ہوجائے یا الیکٹریسٹی چلی جائے یا اگر آپ موبائل استعمال کررہے ہیں اور موبائل کی بیٹری ختم ہوجائے تو__ جب آپ دوبارہ کسی وقت آئی ٹی دنیا پر آئینگے تو وہ ڈیٹا ری اسٹور کرسکتے ہیں
ہے نا کمال کی سہولت

Name:  November 15, 2015 43132 AM GMT+0500.png
Views: 206
Size:  89.1 KB

(Restore Auto Saved Content)
ڈیٹا ری اسٹور کرنے کیلیئے پوسٹنگ پیڈ پر
Restore Auto Saved Content
پر کلک کریں

Name:  November 15, 2015 43639 AM GMT+0500.jpg
Views: 205
Size:  39.7 KB

لیجیئے مل گیا وہ ڈیٹا جو مِس ہوگیا تھا

Name:  November 15, 2015 53835 AM GMT+0500.jpg
Views: 191
Size:  48.3 KB

(نوٹ)
یہ بٹن اُس وقت شو ہوتا یے جب آپ دوسری بار__ کہیں پر پوسٹنگ پیڈ اوپن کرتے ہیں__ پھر آپ پچھلا ڈیٹا ری اسٹور کرسکتے ہیں

(نوٹ)
جب آپ پوسٹنگ پیڈ پر نیا ڈیٹا انٹر کرتے ہیں تو__ عارضی طورپر سیو ہوجانے والا پرانا ڈیٹا ختم ہوجاتا ہے اور پھر__اُس کی جگہ نیا ڈیٹا سیو ہوجاتا ہے

ڈیئر ممبرز امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے اور اِس
سہولت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھا سکینگے
شکریہ


سلمان احمد