میں جب orkut.com میں لوگ ان ہو تا ہوں تو پہلے میں پیج درج زیل تصویرمیں موجود ایڈریس پر کھلتا ہے اور نیچے ڈون لکھا ہوا آتا ہے مگر پیج پر کچھ نہیں ہوتا ہے۔ پہلے جب بھی میں اسے کھولنے کی کو شش کرتا تھا تو نیچے جاوا اسکرپٹ ایرر لکھا ہوا آتا تھا مگر پیج نہیں کھلتا تھا۔ کوءی میرا یہ مستلہ حل کر دے۔ شکریہ۔۔
Bookmarks