وعلیکم السلام
سر جی آئی ٹی دنیا کی پرواز کی کوئ انتہا ہے کہ نہیں ہے۔۔۔۔۔
مطلب کہ جس میدان میں بھی قدم رکھتا ہے انتہا کر دیتا ہے
اب اس مقابلے ہی کو لے لیجئے
اول تو اس طرح کے نقد انعامات والے مقابلے ہی نہیں ہوتے اور گر ہوتے بھی ہیں تو تین چار سو روپے س زیادہ کے نہیں ہوتے
لیکن آئی ٹی دنیا کا دل اتنا بڑا ہے کہ بہ صرف بڑی رقم انعام میں رکھتا ہے بلکہ اس کو ڈبل بھی کر دیتا ہے۔۔۔بہت خوب بہت شاندار

اور بہنا جی آپ کی محنت اور لگن اور ہنر مندی کی یہ قیمت نہیں ہے
بے شک آپ کا ہنر آپ کا امتیاز ہے
اور اس کا صلہ صرف اور صرف کامیابی ہے
آپ کو یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو
اللہ جی آپ کو ہمیشہ ہر میدان میں کامیاب و کامران رکھیں آمین