بہت بہت بہت شکریہ
جی ضرور آپ سب بتا دیں میں حاضر ہوں
M.usama.g said:
درویشبھیاآپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی میں یہ دن بار بار لاۓ۔آمینسالگرہ یاسین بھائی کا بہت شکریہ اتنا پیارا تھریڈ بنانے کا۔
درویش بھیااب آپ کو پارٹی دینی ہی ہو گی۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت بہت بہت شکریہ بردار
پا جی حکم کریں میں حاضر ہوں اور رونا نہیں آج درویش کی سالگرہ ہے کوئی نہ روئے
Shehzad Iqbal said:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارکاں پاجی۔۔۔چلو اب شاباش ایک عدد چیک بھجوادو میں یہاں پارٹی کرواتاہوں ۔۔ ورنہ اپنے آصف پاجی تورونے لگ جانا ہے
کنجووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو وووووووووووووووووووووووووووس ۔۔۔ پاجی اور کیسے کہوں ؟؟ کیا ریڈیو میں فوٹو دوں اپنی کہ سب نے دعوت کھانی ہے انتظام کرو۔۔۔
Derwaish said:
بہت بہت بہت شکریہ بردار
پا جی حکم کریں میں حاضر ہوں اور رونا نہیں آج درویش کی سالگرہ ہے کوئی نہ روئے
Bookmarks