السلام علیکم،،دوستو امید کرتا ھوں،سب خیریت سے ھوں گے،،تو آج کا میرا سوال یہ ہے۔کہ حضرت داود علیہ السلام کے والد کا نام کیا تھا۔،۔۔۔؟
السلام علیکم،،دوستو امید کرتا ھوں،سب خیریت سے ھوں گے،،تو آج کا میرا سوال یہ ہے۔کہ حضرت داود علیہ السلام کے والد کا نام کیا تھا۔،۔۔۔؟
(nemaz Ada karte rahna)
Hazrat Sulaman AS
بھائی جان حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت داود علیہ السلام کے بیٹے تھےَِ
Sahi kha ap na. Jawab ha Esha Bin Obad
نہیں بھائی جان اس کا جواب یہ نہیں ہےَِ
کیا اس فورم میں کسی کو بھی معلوم نہیں ہے۔
Please ckeck this link
http://pdfbooksfree.pk/hazrat-dawood-as-in-urdu/
خوش رھو بھائی جان۔
ایشا اور تورات میں ميسا
goodness is for good & badness is for bad
اسلام سیکشن سے منتقل کیا گیا
Esha Bin Obad
Bookmarks